ویب ڈیسک (کراچی): کراچی گلشن اقبال کے علاقے مسکن چورنگی پر دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 15 افراد زخمی ہونے کی تصدیق ہوگئی جبکہ 3 افراد جاں بحق ہوئے، کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی پر دھماکا ہوا ہے، دھماکا بس ٹرمینل کے گیٹ پر ہوا جبکہ تقریباً ایک کلو دھماکا خیز مواد ممکنہ طور پرموٹرسائیکل میں نصب تھا، ایس ایس پی شرقی ساجد سدوزئی نے کہا تھا کہ ریلی میں 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے آر جی ڈی ون گرینیڈ پھینکا اور فرار ہوگئے، جبکہ یہ پلانٹڈ بم دھماکا نہیں تھا، ریسکیوذرائع کے مطابق دھماکا 2 منزلہ عمارت میں ہوا، پولیس کی بھاری نفری مسکن چورنگی پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا، دھماکے کے دونوں زخمیوں کو پٹیل ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments