ویب ڈیسک (اسلام آباد): جمعیت علماء اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پشاور دھماکے پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا، مولانا فضل الرحمان کی شہداء کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت بھی کی، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، پی ڈی ایم کے کارکنان ہسپتال پہنچ کر خون کے عطیات دیں،
دشمن اس طرح کے واقعات سے ہمارے عزائم کو کمزور نہیں کرسکتے، حکومت اور ادارے تھرٹ لیڑ تو جاری کردیتے ہیں مگر اپنی ڈیوٹی سرانجام نہیں دیتے، یہ واقع سیکورٹی نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
Load/Hide Comments