child fm 5

ڈی آئی خان میں ایک اور 8 سالہ بچی جنسی زیادتی کا شکار

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان): ڈی آئی خان پولیس کی کروائی، ڈی آئی خان کے علاقہ پنیالہ میں 8 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، ڈی ایس پی عالمگیر خان اور ایس ایچ او ذوالفقار خان ایس ایچ او کی پریس کانفرنس، پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے بعد بچی کو میڈیکل کے لئے پنیالہ ٹائپ ڈی ہسپتال بھجوایا گیا ہے جہاں رپورٹ مثبت آگئی ہے، والدہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم میری 8 سالہ بیٹی کو قریبی جھاڑیوں میں گئے، وہاں اس کے ساتھ زیادتی کی۔

مزید پڑھیں:  چین میں چاقو حملے کے دوران جاپانی شہری 10 سالہ بچہ ہلاک