cm sindh 1

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا وزیر اعلی سندھ سے رابطہ۔گندم کی امدادی قیمت پر تحفظات کا اظہار

ویب ڈیسک(اسلام آباد) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سے رابطہ کیا۔مشیر خزانہ کا سندھ کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت پر تحفظات کا اظہارہے۔
سندھ نے گندم کی امدادی قیمت 2000 روپے فی من مقرر کی ہے جبکہ پنجاب نے گندم کی امدادی قیمت 1600 روپے رکھی ہے ۔حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں کو گندم کی ایک ہی امدادی قیمت رکھنی چاہئے ۔ حفیظ شیخ نے وزیر اعلی سندھ سے ورچوئل لنک پر رابطہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چین میں چاقو حملے کے دوران جاپانی شہری 10 سالہ بچہ ہلاک