mcms

صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ویب ڈیسک(اسلام آباد)صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست میں وفاق،وزیراعظم،چاروں گورنرز،وزرا اعلی کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میںاستدعا کی گئی ہے کہ ملک میں صدارتی نظام نافذ کیا جائے،پہلے بھی سپریم کورٹ صدارتی نظام کے نفاذ کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کر چکی ہے۔

مزید پڑھیں:  شیخ وقاص اکرم اور خالد خورشید نے سفری ضمانت کرا لی