رات 8بجے کے بعدگھر س

بچوں کے رات 8بجے کے بعدگھر سے نکلنے پر پابندی کی تجویز

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے پشاو رمیں بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے بچوں کے رات 8بجے کے بعد گھروں سے باہر نکلنے کی تجویز پیش کردی ہے جبکہ خیبرپختونخوااسمبلی میںاپوزیشن اراکین نے بچوں کے مزید پڑھیں

ڈالر انٹربینک مارکیٹ

ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 226 روپے سے بھی متجاویز

ویب ڈیسک :انٹربینک مارکیٹ میں تیسرے روز بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہوگیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے مزید پڑھیں

پسند کی شادی نو عمر جوڑے

مظفرگڑھ :پسند کی شادی سے روکنے پرنو عمر جوڑے نے خودکشی کر لی

ویب ڈیسک :مظفرگڑھ میں پسند کی شادی سے روکنے پر13 سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ میں پسند کی شادی سے روکنے پر ناراض 13 سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔اندرون شہر مزید پڑھیں

بی آر ٹی

بی آر ٹی ،مالم جبہ اوربلین ٹری کیسز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ معطل

ویب ڈیسک :ہائی کورٹ نے مالم جبہ، بی آر ٹی، بلین ٹری سونامی اور بینک آف خیبر کے خلاف انکوائری کا فیصلہ معطل کردیا۔پبلک اکانٹس کمیٹی کی جانب سے منصوبوں کے متعلق ریفرنس دائر کرنے اور کیسز کو دوبارہ کھولنے مزید پڑھیں

بجلی بحران بے قابو، شارٹ فال6 ہزار میگا واٹ تک جا پہنچا

ویب ڈیسک: ملک میں بجلی بحران پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا، شارٹ فال تقریبا ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔پاورڈویژن کے ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا لمپی اسکن

خیبرپختونخوا، 2 ماہ میں لمپی اسکن کے 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پشاور(داود خان)خیبرپختونخوا میں 2 ماہ میں لمپی اسکن کے 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ڈی جی لائیو اسٹاک ڈاکٹرعالم زیب نے کہا کہ مویشیوں میں لمپی اسکن کے کیسز سامنے کے بعد انتظامیہ ویٹرنری ٹیم کی مدد سے مزید پڑھیں

بھارتی مسلمانوں گھرمسمار

بھارتی مسلمانوں کے گھرمسمار ،ناموس رسالتۖ کیلئے آوازاٹھانے والوں کےخلاف کریک ڈائون

ویب ڈیسک :بھارت میں انتہا پسندی کے خلاف مسلمانوں کی آواز کو دبانے کے لیے مودی حکومت کے نئے ہتھکنڈے سامنے آ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے گھر گرائے جانے لگے ہیں مزید پڑھیں

تنخواہوں میں15فیصداضافہ کے دوفارمولے

اسلام آباد(مشرق رپورٹ)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کے اطلاق سے متعلق دو تجاویز ہیں۔ پہلی تجویز کے مطابق تمام ایڈہاک الائونسز ضم کرکے بنیادی تنخواہ پر پندرہ فیصد اضافہ دیا جائے لیکن اس صورت میں ملازمین کی مزید پڑھیں

جیل میں ویڈیو لنک سہولت

دہشتگردی میں ملوث ملزمان کے ٹرائل کیلئے جیل میں ویڈیو لنک سہولت کی فراہمی کا فیصلہ

ویب ڈیسک :دہشتگردی سمیت متعدد خطرناک جرائم میں ملوث افرا د کی عدالت میں پیش کئے بغیر جیل میں ہی ٹرائل کرانے کیلئے ویڈیو لنک سہولت کے استعمال کا فیصلہ کرلیا گیا جن اضلاع میں انسداد دہشتگردی کی عدالتیں ہیں مزید پڑھیں

نذر آتش تھانہ مندنی

چارسدہ ،نذر آتش تھانہ مندنی کی تعمیر نو کیلئے 12کروڑ روپے طلب

ویب ڈیسک :چارسدہ کے مندنی پولیس سٹیشن کی تعمیر نو پر 12کروڑروپے خرچ ہونگے جس کیلئے محکمہ پولیس نے صوبائی حکومت سے رقم طلب کرلی ہے ۔ گزشتہ برس 28نومبر کو ہجوم نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالے شخص مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس ڈرون

خیبر پختونخوا پولیس کا فضائی نگرانی کیلئے ڈرون خریدنے کا فیصلہ، پہلے مرحلہ میں 7شہر شامل

ویب ڈیسک:خیبر پختونخواپولیس نے گشت اور فضائی نگرانی کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ابتدائی طور پر ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں فضائی نگرانی کیلئے ڈرون خریدے جائینگے اور کامیاب تجربہ کے بعد اس ٹیکنالوجی کو صوبہ بھر تک وسعت دی مزید پڑھیں