کرپٹو کرنسی 18 ارب واپس ملنے

کرپٹو کرنسی میں ڈوبے 18 ارب واپس ملنے کی امید پیدا ہوگئی

پاکستانیوں کے کرپٹو کرنسی میں ڈوبے 18 ارب کی واپسی کی امید پیدا ہوگئی۔عالمی کرپٹو ایکسچینج بائنانس نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رابطہ کیا ہے اور بائنانس نیکرپٹو کرنسی کے 2 ماہر تفتیشی تعاون کے لیے نامزد کردیے مزید پڑھیں

مری میں داخلے پر پابندی 17 جنوری

مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی میں 17 جنوری تک توسیع

مری میں گزشتہ ہفتے شدید برفباری کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 20 سے زیادہ سیاحوںکی ہلاکت کے بعد علاقے میں غیرمقامی افراد کے داخلے پر عائد پابندی میں 17 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔نیشنل ہائی ویز اینڈ مزید پڑھیں

پختونخوا کے سیاحتی مقامات سرمایہ کاری

چار بڑے گروپ پختونخوا کے سیاحتی مقامات میں سرمایہ کاری پرتیار

سیکرٹری محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم و امور نوجوانان خیبر پختو نخوا عامر سلطان ترین نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کیلئے خیبرپختونخوا میں سیاحت کے شعبے میں مواقع موجود ہیں۔دبئی سیاحتی کانفرنس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے مزید پڑھیں

بلدیات سیکرٹریٹ میں پانی ناپید

” چراغ تلے اندھیرا،“ بلدیات سیکرٹریٹ میں پانی ناپید ہو گیا

خیبر پختونخوا میں صاف پانی کی فراہمی اور صفائی کے ذمہ دار محکمہ بلدیات کے سیکرٹریٹ میں پانی ناپید ہو گیا جبکہ واش رومز کی حالت انتہائی ابتر ہو گئی جس کے باعث ملازمین کو محکمہ آبپاشی اور مواصلات سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز میں اشیاء کی قلت

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی،کوکنگ آئل،آٹا،چینی،دالوں کی قلت

لپروسی ٹی بی بلائنڈنس ریلیف ایسوسی ایشن پاکستان کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور کے زیر انتظام چلنے والے سٹوروں میں گھی، کوکنگ آئل، آٹا ،موٹی مزید پڑھیں

بدھائی کھاد کی بوریاں برآمد

بدھائی میں چھاپہ’ہزاروں کلو کھاد کی غیر قانونی بوریاں برآمد

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پشاور کے علاقے بدھائی میں کارروائی کرتے ہوئے گوداموں سے ہزاروں کی تعداد میں کھاد کی غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی بوریاں برآمد کرلی ہیں ۔ اس حوالے سے گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

وادی تیراہ میں برفباری

وادی تیراہ میں برفباری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،فوجی دستے مدد کو پہنچ گئے

وادی تیراہ میں برفباری کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،شدید برفباری کے باعث مقامی افراد کو شدید مشکلات درپیش ہیں. جس کے بعد پاک فوج اور ایف سی کے دستے علاقے میں لوگوں کی مدد کیلئے پہنچ گئے ہیں. ضلع مزید پڑھیں

100 سینئر ڈاکٹروں کا استعفیٰ

100سے زائد سینئر ڈاکٹروں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع بڑے تدریسی ہسپتالوں سے مزید 100 کے قریب ڈاکٹرز نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ وزیر صحت نے ہسپتال انتظامیہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بعض افسران کو ڈاکٹرز کو استعفیٰ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا 11 یونیورسٹیز کالجز جعلی

خیبر پختونخوا میں 11 یونیورسٹیز اور کالجز جعلی قرار

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر میں147 یونیورسٹیز اور کالجز وغیرہ کو رجسٹریشن نہ ہونے کی وجہ سے جعلی قرار دیتے ہوئے طلبہ کو مذکورہ اداروں میں داخلوں سے منع کردیا گیا ہے اس حوالے سے طلبہ کی آگاہی کیلئے مزید پڑھیں

بارشوں کی تباہ کاریاں

بارشوں نے تباہی مچادی،چھتیں گرنے سے 2 خواتین،8بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں اوربرفباری کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے سے دو خواتین ،8 بچے جاں بحق ، متعدد افراد زخمی اور درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔ باڑہ میں بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں مکانات کی مزید پڑھیں

اومیکرون

اومیکرون کے8نئے کیس، پشاور میں 5مریض متاثر

خیبر پختونخوا میں اومیکرون وائرس کے مزید 8کیس تشخیص ہوئے ہیں متاثرہ افراد میں سے پانچ کا تعلق پشاور سے ہے نئی تشخیص کے ساتھ خیبر پختونخوا میں اومیکرون وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 14اور پشاور میں10ہوگئی ہے ان مزید پڑھیں