بھائی قتل

نوشہرہ، دیرینہ دشمنی پر بھائی کے سامنے بھائی قتل

نوشہرہ کے علاقہ خویشگی پایان مشین کورونہ میں دو ملزموں نے مبینہ طور پر بھائی کے سامنے بھائی کو قتل کردیا، ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگئے۔ جاوید ولد میاں گل سکنہ خویشگی پایان نے رپورٹ درج کرائی کہ مزید پڑھیں

ٹیری مندر

ہندو یاتریوں کی ٹیری مندر آمد، مسلمانوں کے حجرے مہمان خانوں میں تبدیل

کرک کی تحصیل بانڈہ دائود شاہ کے علاقے ٹیری میں ہندو مذہبی پیشوا شری پرم ہنس جی مہاراج کی سمادھی اور ٹیری مندر کی تعمیر نو کا کام مکمل ہونے کے بعد پہلی بار پڑوسی ملک بھارت اور دیگر ممالک مزید پڑھیں

ہندو کمیونٹی دل آزاری پشتو گانے

ہندو کمیونٹی کی دل آزاری پر مبنی پشتو گانے پر پابندی کا مطالبہ

ہندو کمیونٹی کی دل آزاری پر پشتو گیت پرپابندی کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔ گذشتہ روز خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں جے یوآئی کے اقلیتی رکن رنجیت سنگھ نے ایوان میں نشاندہی کی کہ پشتوکے ایک گیت میں ( ہندو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ہسپتالوں میں ادویات

خیبر پختونخوا کے 25 بڑے ہسپتالوں میں ادویات کی مخدوش صورتحال

خیبر پختونخوا کے 28 میں سے 25 ہسپتالوں میں ادویات کی مخدوش صورتحال پر محکمہ صحت نے متعلقہ ہسپتالوں کی انتظامیہ اور ڈپٹی سیکرٹری ڈرگ کو ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پشاور میں ادویات کی ٹیسٹنگ کا سلسلہ تیز کرنے اور 6 مزید پڑھیں

چینی قیمتوں میں اضافے دکاندار گرفتار

چینی کی قیمتوں میں ناجائز اضافے پر 61 دکاندار گرفتار

محکمہ خوراک نے سوشل میڈیا پر چینی کی بڑھتی قیمتوں کانوٹس لیتے ہوئے مختلف علاقوں میں کارروائیاں عمل میں لائیں جس کے تحت 61 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ صوبائی وزیر خوراک محمد عاطف خان کی ہدایت پر سیکرٹری خوراک مزید پڑھیں

سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز

سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز ، 119 مشکوک افراد گرفتار

اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کیلئے اسنیپ چیکنگ اورسرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کے دوران 119مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا، اس ضمن میں گزشتہ شب شہر کے مختلف علاقوں میں8سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کئے گئے، مصدقہ اطلاعات پر ہونیوالے مزید پڑھیں

یوریا کھاد بحران قیمتوں میں اضافہ

خیبر پختونخوا میں یوریا کھاد کا منصوعی بحران، قیمتوں میں بھی اضافہ

چینی اور آٹا کے بعد خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں کسانوں کیلئے یوریا کھاد مصنوعی بحران سے مہنگی کردی گئی ہے اکثر شہروں میں کھاد مارکیٹ سے یوریا کے غائب اور کئی شہروں میں یوریا کی بلیک میں فروخت مزید پڑھیں

بلوں میں فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین چکرا گئے

بجلی کے بلوں میں ایف پی اے فیول پرائس ایڈ جسمنٹ سے صارفین چکرا گئے۔مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کودونوں ہاتھوںسے لوٹنے کا نیاطریقہ قرار دیا گیا اور صارفین نے آئی ایم ایف کے قرضوں کو عوام سے وصول کرنے مزید پڑھیں

پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی

پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کیلئے جامع قانون لانیکا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے چار سال سے ناقابل تحلیل پلاسٹک بیگز کے استعمال پر عائد پابندی سے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کرنے کے بعد پلاسٹک کے بیگز کے استعمال کو روکنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا 7 رکنی خصوصی مزید پڑھیں

رورل ڈویژن پولیس

رورل ڈویژن پولیس نے رواں سال 245 ملزمان گرفتار کئے

رورل ڈویژن پولیس نے رواں سال کے دوران قتل، اقدام قتل، راہزانی و دیگر سنگین جرائم میں ملوث 245 ملزمان کو گرفتار کیا، سال بھر جاری رہنے والی کارروائیوں میں 1285 اشتہاری جبکہ منشیات کا دھندہ کرنے اور موٹر کار مزید پڑھیں

مفت جگر پیوند کی سہولت ختم

امیر افراد کیلئے یکم جولائی سے مفت جگر پیوند کاری کی سہولت ختم

محکمہ صحت نے آئندہ سال یکم جنوری سے 30 جون تک کیلئے خیبرپختونخوا کے تمام غریب اور امیر افراد کو جگر کی پیوند کاری کیلئے مفت علاج جبکہ اس کے بعد غریب افراد کو علاج مفت اور صاحب استطاعت افراد مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں داعش نیٹ

سی ٹی ڈی کا خیبر پختونخوا میں داعش نیٹ ورک توڑنے کا دعویٰ

کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ حکام نے دیگر سکیورٹی اداروں کی مدد سے خیبر پختونخوا میں داعش کا نیٹ ورک توڑنے کا دعویٰ کر دیا، رواں سال 110 ہائی پروفائل دہشتگرد مارے گئے جبکہ 599 دہشتگرودں کو گرفتار کر کے 2397 کلو مزید پڑھیں

کوہاٹ میں گیس کی بندش

کوہاٹ شہر اور گردونواح میں گیس کی بندش اور کم پریشر سے زندگی اجیرن

کوہاٹ گیس اور آئل پیداواری ضلع ہونے کے باوجود گیس کی بندش اور کم پریشر کاشکار عوام کے معمولات زندگی شدید متاثر ہو گئے حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ شہر اور مزید پڑھیں