سندھ میں ایک ہزار سے زائد سکولوں کی صرف کاغذوں میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ، نجی ٹی وی کیمطابق سندھ میں ایک ہزار 459 سکولوں کا صرف کاغذوں میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد محکمہ مزید پڑھیں
شرقی پولیس اسٹیشن کی حدود میں شہری کو 43 لاکھ 50 ہزار روپے کا جعلی چیک تھما دیاگیا۔ رپورٹ درج کراتے ہوئے محمد رضوا ن ولد ظہور الدین سکنہ شیر علی ٹائو ن نے پولیس کو بتایا کہ اسکا ملزم مزید پڑھیں
واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی پشاور نے وزیر اعلیٰ کے دورے کے دوران اندرون شہر میں صفائی کی ابترصورتحال کی ذمہ داری کرسمس اور اتوار کی چھٹی کو قرا ردے دیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ کی جانب سے ذمہ مزید پڑھیں
ہندو کمیونٹی کی دل آزاری پر پشتو گیت پرپابندی کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔ گذشتہ روز خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں جے یوآئی کے اقلیتی رکن رنجیت سنگھ نے ایوان میں نشاندہی کی کہ پشتوکے ایک گیت میں ( ہندو مزید پڑھیں
پشاور کا تاریخی چوک یادگار نشئیوں کا مسکن بن گیا جبکہ نشئیوں اور عام شہریوں کی جانب سے چوک یادگار کو رفع حاجت کیلئے استعمال کرنا بھی معمول بن گیا ہے تاریخی چوک یادگار کو صاف رکھنے کیلئے سینی ٹیشن مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور میں نئی ٹی ایم ایز کے قیام کا معاملہ حل نہ کیا جا سکا 7ماہ سے جاری کشمکش میں مزید تاخیر سامنے آگئی جس کے باعث تمام ٹائونز اور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے مزید پڑھیں
سوات میں سردی کی شدت میں شدید اضافہ جاری ہے۔ کالام میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 13 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ دنوں شدید برف باری کے بعد سوات میں سردی کی لہر میں شدت آگئی ہے۔ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے 28 میں سے 25 ہسپتالوں میں ادویات کی مخدوش صورتحال پر محکمہ صحت نے متعلقہ ہسپتالوں کی انتظامیہ اور ڈپٹی سیکرٹری ڈرگ کو ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پشاور میں ادویات کی ٹیسٹنگ کا سلسلہ تیز کرنے اور 6 مزید پڑھیں
نئے سال کے آمد کی خوشی میں ممکنہ ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے پولیس افسران کو ٹاسک حوالے کردیا گیا، انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے اعلیٰ پولیس حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں
محکمہ خوراک نے سوشل میڈیا پر چینی کی بڑھتی قیمتوں کانوٹس لیتے ہوئے مختلف علاقوں میں کارروائیاں عمل میں لائیں جس کے تحت 61 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ صوبائی وزیر خوراک محمد عاطف خان کی ہدایت پر سیکرٹری خوراک مزید پڑھیں
اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کیلئے اسنیپ چیکنگ اورسرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کے دوران 119مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا، اس ضمن میں گزشتہ شب شہر کے مختلف علاقوں میں8سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کئے گئے، مصدقہ اطلاعات پر ہونیوالے مزید پڑھیں
چینی اور آٹا کے بعد خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں کسانوں کیلئے یوریا کھاد مصنوعی بحران سے مہنگی کردی گئی ہے اکثر شہروں میں کھاد مارکیٹ سے یوریا کے غائب اور کئی شہروں میں یوریا کی بلیک میں فروخت مزید پڑھیں
بجلی کے بلوں میں ایف پی اے فیول پرائس ایڈ جسمنٹ سے صارفین چکرا گئے۔مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کودونوں ہاتھوںسے لوٹنے کا نیاطریقہ قرار دیا گیا اور صارفین نے آئی ایم ایف کے قرضوں کو عوام سے وصول کرنے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت نے چار سال سے ناقابل تحلیل پلاسٹک بیگز کے استعمال پر عائد پابندی سے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کرنے کے بعد پلاسٹک کے بیگز کے استعمال کو روکنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا 7 رکنی خصوصی مزید پڑھیں
رورل ڈویژن پولیس نے رواں سال کے دوران قتل، اقدام قتل، راہزانی و دیگر سنگین جرائم میں ملوث 245 ملزمان کو گرفتار کیا، سال بھر جاری رہنے والی کارروائیوں میں 1285 اشتہاری جبکہ منشیات کا دھندہ کرنے اور موٹر کار مزید پڑھیں
محکمہ صحت نے آئندہ سال یکم جنوری سے 30 جون تک کیلئے خیبرپختونخوا کے تمام غریب اور امیر افراد کو جگر کی پیوند کاری کیلئے مفت علاج جبکہ اس کے بعد غریب افراد کو علاج مفت اور صاحب استطاعت افراد مزید پڑھیں
کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ حکام نے دیگر سکیورٹی اداروں کی مدد سے خیبر پختونخوا میں داعش کا نیٹ ورک توڑنے کا دعویٰ کر دیا، رواں سال 110 ہائی پروفائل دہشتگرد مارے گئے جبکہ 599 دہشتگرودں کو گرفتار کر کے 2397 کلو مزید پڑھیں
کوہاٹ گیس اور آئل پیداواری ضلع ہونے کے باوجود گیس کی بندش اور کم پریشر کاشکار عوام کے معمولات زندگی شدید متاثر ہو گئے حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ شہر اور مزید پڑھیں
محکمہ صحت خیبرپختونخوا سے جاری ہونے والی صحت کارڈ پلس کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے 679 نجی و سرکاری ہسپتالوں میں خیبرپختونخوا کے 75 لاکھ سے زائد خاندانوں کا مفت علاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ صوبے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا پولیس کے برطرف اہلکارنے مکان کے تنازعہ پر3 افراد کو قتل کردیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون کی پٹھان کالونی میں گزشتہ روز 3 افراد کے قتل کی واردات کو پولیس مقابلہ ظاہر کرنے کی گتھیاں سلجھنا شروع ہوگئی مزید پڑھیں