غیر حساس سرکاری ڈیٹا پورٹل تیار

غیر حساس سرکاری ڈیٹا عوام سے شیئر کرنے کا پورٹل تیار

خیبر پختونخوا حکومت نے غیر حساس سرکاری ریکارڈ عوام کے ساتھ شیئر کرنے کیلئے سسٹم متعارف کرا دیا، سسٹم کو صوبائی کابینہ کے سامنے منظور ی کیلئے رکھا جائیگا جس کے بعد غیر حساس سرکاری ریکارڈ عوام کی پہنچ میں مزید پڑھیں

نیب خیبر پختونخوا

نیب سے صوبائی حکومت کو ارسال 176 انکوائریز مکمل نہ ہوسکیں

قومی احتساب بیورو کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کو بھیجی گئی 176 انکوائریاں تاحال مکمل نہ کی جا سکیں صوبائی حکومت نے متعلقہ 24 محکموں کو انکوائریاں جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے محکمہ اسٹیبلشمنٹ ذرائع مزید پڑھیں

بنوں خواجہ سرا جاں بحق

بنوں،محفل موسیقی میں فائرنگ،ایک خواجہ سرا جاں بحق ، 4 افراد زخمی

محفل موسیقی میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں ایک خواجہ سرا جاں بحق ، چار افراد زخمی ہو گئے ، فائرنگ کا واقعہ بنوں کے علاقہ گریڑہ شاہجہاں میں شادی کی تقریب میں دو گروپوں میں پیش مزید پڑھیں

طورخم چمن سرحد کسٹمز ہائوسز

طورخم اور چمن سرحد پر جدید ترین کسٹمز ہائوسز کے قیام کا اعلان

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے طورخم اور چمن بارڈر پر جدید ترین کسٹمز ہائوسز کے قیام کا اعلان کردیا۔ پشاور میں عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف مزید پڑھیں

پشاور کے پبلک پارکس

پشاور کے پبلک پارکس شادی ہالز اور مستری خانوں میں تبدیل

پشاور میں پبلک پارکس کے نجی سرگرمیوں کیلئے استعمال میں حد درجہ اضافہ ہو گیا، پارکوں کے باہر سڑکیں اور دیگر مقامات رکشہ سٹینڈز میں تبدیل ہو گئیں جبکہ پارکوں ارد گرد تجاوزات مافیا بھی سر گرم ہوگیا، شہریوں کے مزید پڑھیں

لینڈ فل سائٹ پر اعتراضات ختم

لینڈ فل سائٹ پر اعتراضات ختم، ڈبلیو ایس ایس پی کو 39کنال اراضی منتقل

پشاور کے لینڈ فل سائٹ پر تمام اعتراضات ختم کرتے ہوئے باقی ماندہ 39کنال اراضی سینی ٹیشن کمپنی پشاور کے حوالے کردی گئی کمشنر پشاور ڈویژن کی جانب سے اراضی کی منتقلی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ۔ ذرائع مزید پڑھیں

پشاور میں کورونا خیبر میڈیکل کالج

پشاور میں کورونا بے قابو،خیبر گرلز میڈیکل کالج اور 4 سکول بند

پشاور میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر خیبر گرلز میڈیکل کالج اور 4 سکول فوری طور پر بند کر دئیے گئے ہیں۔ خیبر گرلز میڈیکل کالجز کے امتحانات بھی آن لائن منعقد کئے جائیں گے۔ خیبر گرلز میڈیکل مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

ادویات اور ڈبہ پیک دودھ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ضمنی بجٹ میں 343ارب کی ٹیکس چھوٹ واپس لینے کے بعد پشاور کی مارکیٹوں میں بچوں کیلئے خشک دودھ کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا جبکہ ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ پشاور کی مارکیٹوں میں میسر مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ

شدید سردی،بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ امیدواروں کیلئے مشکل

خیبر پختونخوا میں جاری سردی کی شدید لہر اور برف باری نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو مشکل میں ڈال دیا بالائی علاقوں میں اب تک جاری برف باری کے باعث مقامی افراد کو انتخابی مہم شروع کرنے میں مزید پڑھیں

طورخم کارگو گاڑیوں کی کلیئرنس

طورخم، سینکڑوں کارگو گاڑیوں کی کلیئرنس تعطل کا شکار

ای آئی ایف فارم کی عدم دستیابی کیباعث طورخم میں سینکڑوں ایمپورٹ کارگو گاڑیوں کی کلیئرنس کئی دنوں سے تعطل کا شکارہے، ایڈیشنل کلکٹرکسٹم محمد طیب نے کہا کہ اسٹیٹ بینک پالیسی کے مطابق تاجراپنے ساتھ ڈالرز لاکر طورخم بارڈر مزید پڑھیں

کورونا ایمرجنسی کیلئے فنڈز

کورونا ایمرجنسی کیلئے 90 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری

صوبائی کابینہ کے فیصلے پر محکمہ خزانہ نے کورونا ایمرجنسی آپریشن کیلئے 90کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں صوبائی حکومت نے کورونا پھیلنے کے ابتدائی دنوں میں 60کروڑ روپے جاری مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا قبائلی اضلاع کیلئے فنڈز

خیبر پختونخوا نے قبائلی اضلاع کیلئے وفاق سے مزید فنڈز مانگ لئے

قبائلی اضلاع میں خیبر پختونخوا حکومت 20ارب روپے استعمال کر سکی ہے جبکہ وفاقی حکومت سے مزید فنڈز کے اجراء کیلئے رابطہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی جانب سے چیف سیکرٹری کو دی جانے والی مزید پڑھیں

لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ سڑکیں

لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ سڑکیں فوری طور پر کھولی جائیں، محمودخان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کی وجہ سے مکانات کی چھتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں سات قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے مزید پڑھیں