بجلی بلوں میں ٹیکس

بجلی بلوں میں ایف پی ا ے ٹیکس کیخلاف رٹ پر واپڈا سے جواب طلب

بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) ٹیکس میں اضافے کیخلاف دائر رٹ پر پشاور ہائیکورٹ نے واپڈا حکام سے 2روز میں جواب مانگ لیا جبکہ سماعت 10فروری تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ رٹ میں ایف پی مزید پڑھیں

گیس لوڈ شیڈنگ معاملہ

گیس لوڈ شیڈنگ اور سی این جی بندش کا معاملہ اسمبلی پہنچ گیا

جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر عنایت اللہ خان ،باجوڑ سے رکن صوبائی اسمبلی حاجی سراج الدین خان اور حمیرا خاتون نے منگل کے روز صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی تحریک التوا میں موقف اپنایا ہے کہ پشاور سمیت صوبہ مزید پڑھیں

فنڈز

اقلیتی برادری کیلئے مختص فنڈ استعمال میں نہ لایا جاسکا

خیبر پختونخوا میں اقلیتی برداری کیلئے مختص فنڈز استعمال میں نہ لایا جاسکا صوبائی حکومت اب تک اقلیتی طلباء و طالبات کو تعلیم جاری رکھنے کیلئے سکالرشپ جاری نہ کرسکی جبکہ غربت کے باعث مذہبی تہواروں کو منانے سے قاصر مزید پڑھیں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کورونا کٹس ختم

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا کی تشخصی کٹس ختم

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کورونا کی تشخیصی کٹس کی عدم دستیابی کے باعث مریضوں کا معائنہ معطل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال میں داخلہ مریضوں اور ان کے ساتھ آنے والے تیمارداروں کیلئے کورونا کے پی سی آر مزید پڑھیں

پشاور میں پیناڈول گولیاں

پشاور میں ذخیرہ شدہ کروڑوں روپے کی پیناڈول گولیاں برآمد

خیبر پختونخوا میں بخار اور کھانسی وغیرہ کی ادویات کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کی شکایات پر ڈرگ اینڈ فارمیسی ڈائریکٹوریٹ حرکت میں آگیا اور پشاور میں پینا ڈول گولیوں کے 27 ہزار سے زیادہ کارٹن تحویل میں لے لئے مزید پڑھیں

قادرآباد پولنگ سٹیشن امیدوار نااہل

قادرآباد پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ کرنے والا امیدوار 5سال کیلئے نااہل

قادر آباد پشاور میں پولنگ سٹیشن میں ہنگامہ آرائی اور بیلٹ پیپرز پھاڑنے والے امیدوار کو الیکشن کمیشن نے 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا جبکہ دوبارہ پولنگ کا حکم بھی جاری کردیا گیا ہے ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس کی مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی ہاسٹلز سرچ آپریشن

پشاور یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں سرچ آپریشن شروع

پشاور یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم پر یونیورسٹی انتظامیہ حرکت میں آگئی انتظامیہ نے پولیس کی مدد سے یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں سرچ آپریشن شروع کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلحہ کسی صورت یونیورسٹی میں نہیں مزید پڑھیں

مہنگائی اور معاشی مشکلات

خرچے پورے نہ ہونے کی شکایت کرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی

مہنگائی اور معاشی مشکلات کے باعث خرچے پورے نہ ہونے کی شکایت کرنے والے پاکستانیوں کی شرح میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پلس سروے کے مطابق جولائی 2020 میں 59 فیصد افراد ماہانہ اخراجات پورے نہ ہونے کا شکوہ کررہے مزید پڑھیں

ارمڑ میں نوجوان قتل

ارمڑ میں نوجوان کے جعلی عاملوں کے ہاتھوں قتل کا انکشاف

ارمڑ کے علاقے محلہ باروخیل حجرے میں نوجوان کا دم درود کرنے والے جعلی پیروں کے ہاتھوں قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نامعلوم قاتل اپنے ساتھ مقتول کا پستول اور شناختی کارڈ بھی لے گئے جس کے بعد تحقیقات مزید پڑھیں

پاکستان میں کینسر

پاکستان میں کینسر سے سالانہ اموات ایک لاکھ تک پہنچ گئیں

پاکستان میں سرطان کے مرض نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی ۔ ہر سال ایک لاکھ 48ہزار نئے کیسز رپورٹ ہونے کے ساتھ ساتھ سرطان سے ایک لاکھ افراد جاں بحق ہو جاتے ہیں۔ لپروسی، ٹی بی ، بلائنڈنس ریلیف ایسوسی مزید پڑھیں

چینی سرمایہ کاری پاکستان

موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاری میں کمی آئی، اسٹیٹ بینک

حکومت کے دور اقتدار میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی جبکہ سابقہ حکومت کے دور میں 5سال کے عرصے میں 4ارب 16کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

محکمہ صحت سرکاری گاڑیوں کی الاٹمنٹ

محکمہ صحت میں سرکاری گاڑیوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ

سرکاری ہسپتالوں کی رہائش گاہیں قبضہ کرنے کے بعد محکمہ صحت کے ڈائریکٹوریٹ اور سیکرٹریٹ میں سرکاری گاڑیوں کی بندر بانٹ کی بھی انتہا ء کردی گئی ہے غیر قانونی طور پر 2درجن سے زائد گاڑیاں گیارہ سے سترہ سکیل مزید پڑھیں