شین پیخور

سرسبز پشاور کی ایک اور کوشش، "شین پیخور” مہم شروع کرنیکا فیصلہ

محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا نے پشاور کو ایک بار پھر سے سرسبز بنانے کیلئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، "شین پیخور” کے نام سے مہم کے دوران پشاور کو سرسبز بنانے کیلئے اقدامات کئے جائینگے جبکہ شہریوں کو بھی مزید پڑھیں

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

سوزوکی کے بعد ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

منی بجٹ میں مقامی طور پر اسمبل گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضاف کے بعد پہلے پاک سوزوکی اور اب ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق منی مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانی

3 سال میں 11 لاکھ 39 ہزار پاکستانی ملازمتوں کیلئے بیرون ملک گئے

سینٹ میں وزارت سمندرپار پاکستانیز نے بیرون ملک ملازمت کیلئے جانے والوں کی تفصیلات پیش کردیں ۔ جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان پوچھا گیا کہ پی ٹی آئی کا تین سالہ دور حکومت کتنے پاکستانی نوکریوں کیلئے باہر مزید پڑھیں

چلغوزے کی درآمد

چلغوزے کی درآمد پرعائد 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

ای سی سی نے افغانستان غذائی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی روپوں میں مخصوص مصنوعات کی برآمد کی اجازت دیتے ہوئے افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر عائد 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں نماز ظہر

پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں نماز ظہر کا اہتمام لازمی قرار

خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولز میں نماز ظہر کے اہتمام کی پرانی روایت بحال کرتے ہوئے محکمہ ابتدائی تعلیم نے صوبہ بھر کے ایجوکیشن افسران کو ٹائم ٹیبل میں مقامی وقت کے مطابق ظہر کی نماز کیلئے گنجائش رکھنے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا ٹیسٹ

خیبر پختونخوا میں روزانہ 15 ہزار کورونا ٹیسٹ کا نیا ہدف

صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا میں کورونا کی ٹیسٹنگ کیلئے یومیہ 15 ہزار نمونے جمع کرنے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے اضلاع کو ٹیسٹنگ لیبارٹریز سے منسلک کردیا گیا ہے اس سلسلے میں تمام اضلاع کو یومیہ ہدف اور لیبارٹریز مزید پڑھیں

کورونا ٹیموں کا بائیکاٹ

11 ماہ سے معاوضہ نہ ملنے پر انسداد کورونا ٹیموں نے بائیکاٹ کردیا

11 ماہ سے معاوضہ کی بندش کے باعث محکمہ صحت کے رپیڈ رسپانس ٹیموں نے کورونا ٹیسٹنگ کیلئے لوگوں سے نمونے لینے کا سلسلہ معطل کرتے ہوئے اس سلسلے میں ڈیوٹیوں سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے اس سلسلے مزید پڑھیں

بارکونسل وکلاء کا عدالتوں کا بائیکاٹ

بارکونسل کی کال پر صوبہ بھر میں وکلاء کا عدالتوں کا بائیکاٹ

خیبرپختونخوا بارکونسل کی کال پر درگئی میں ضمیر گل ایڈوکیٹ کے قتل کیخلاف صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا ،وکلا ء کی ہڑتال کی وجہ سے عدالتی امور بری طرح سے متاثر ہوئے اور کیسوں کی پیشی کیلئے مزید پڑھیں

27 مارچ کو بلدیاتی انتخابات

27 مارچ کو بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کیلئے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 27 مارچ کو کروانے کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

مردان جعلی ادویات پکڑ ی گئیں

مردان: جعلی ادویات پکڑ ی گئیں، 15 دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

ضلعی انتظامیہ نے محکمہ صحت حکام کے ساتھ مشترکہ کاروائی میں لاکھوں مالیت کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑ کر 15 دکانوں کو سیل کر دیا گیا اور متعدد افراد کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں

سرکاری سکولز کی اپ گریڈیشن

کم تعداد والے سرکاری سکولز میں اضافی تعمیرات نہ کرنے کا فیصلہ

محکمہ ابتدائی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کم تعداد والے سکولوں کی اپ گریڈیشن کیلئے تجویز نہ کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت صوبے مزید پڑھیں

نئے قوانین لانے کی منظوری

موبائل فوٹیج، تصاویر، آڈیو ریکارڈنگ کو بطور شہادت قبول کیا جائیگا

وزیراعظم عمران خان نے فوجداری مقدمات میں ترمیم سمیت نئے قوانین لانے کی منظوری دے دی ہے۔ ترامیم پر مشتمل بل آئندہ ہفتے منظوری کے لیے کابینہ میں پیش ہو گا۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت مزید پڑھیں

گل آباد خوڑ کی 25 کنال

گل آباد خوڑ کی 25 کنال اراضی قبضہ مافیا سے واگزار

ضلعی انتظامیہ پشاور نے ٹائون تھری انتظامیہ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے گل آباد کے علاقے میں خوڑ کی 25 کنال اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کرتے ہوئے 02 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی طلبہ کیلئے ویکسی نیشن

پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار

پشاور یونیورسٹی کے تمام طلباء و طالبات، فیکلٹی اور دیگر سٹاف کیلئے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس نے طلباء کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن بر وقت یقینی مزید پڑھیں