پشاور یونیورسٹی طلبہ کیلئے ویکسی نیشن

پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار

پشاور یونیورسٹی کے تمام طلباء و طالبات، فیکلٹی اور دیگر سٹاف کیلئے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس نے طلباء کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن بر وقت یقینی بنانے کے ہدایت جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہر شعبہ اپنے طلباء کی ویکسی نیشن کو یقینی بنائے تاکہ پچھلے سال کی طرح طلبا کو کسی بھی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مزید پڑھیں:  حماس نے جنگ بندی کی واحد شرط آزاد فلسطینی ریاست رکھ دی

یہ بھی پڑھیں: پشاور: کورونا کے باعث نجی یونیورسٹی غیر معینہ مدت تک بند

یہ بھی پڑھیں: پشاور فائرنگ، نامور عالم دین شیخ الحدیث علامہ عبد الحمید رحمتی شہید

مزید پڑھیں:  نجی یونیورسٹیوں سمیت تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل کے استعمال پر پابندی

وائس چانسلر نے ڈینز کے ساتھ انکے متعلقہ شعبہ جات میں طلبا کی تعلیمی سرگرمیوں کو احسن طریقے سے جاری رکھنے پر تبادلہ خیال کیا۔

پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے تمام شعبہ جات میں طلبہ اور اساتذہ کیلئے ماسک بمعہ سینی ٹائزر کو لازمی قرار دیا-