وزیراعظم نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائر پورٹ میٹرو بس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائر پورٹ میٹرو بس کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہ تحفہ2017 میں میاں نواز شریف نے قوم کو دیا تھا اسے مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر سیاسی مداخلت نہیں ہونی چاہئے، سعید اجمل

فیصل آباد:سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ میں نے کبھی سیاست پر بات نہیں کی ہے۔گزشتہ حکومت میں کھیلوں کو فروغ نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ خواہش ہے کہ آئندہ اولمپک میں مزید پڑھیں

روس کا ماریوپول کے بیشتر حصے کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی

یوکرین کے صدرنے ماریوپول کی صورتحال کو "غیر انسانی” قرار دے دیا کیف:روس کی جانب سے یوکرین کے اہم اسٹریٹجک شہر ماریوپول کے زیادہ تر حصے پرکنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماسکو نے ماریوپول مزید پڑھیں

رمیز راجا اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر اچھے انداز سے رخصت ہو جائیں: عاقب جاوید

رمیز راجا اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر اچھے انداز سے رخصت ہو جائیں: عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کو اپنے مزید پڑھیں

کرسچیانو رونالڈو نے تجربے کی لاج رکھ لی، یونائیٹڈ اہم میچ میں فاتح

کرسچیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو اہم میچ میں آرسنل کو 2-3 سے شکست دے کر ممکنہ ٹاپ فور کی امید کو زندہ رکھا ہے۔ انگلش پریمئیر لیگ کا یہ اہم میچ مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل مزید پڑھیں

بلقیس ایدھی کےانتقال پربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا تعزیتی بیان

سماجی رہنما بلقیس ایدھی کےانتقال پربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا تعزیتی بیان سامنے آیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نریندر مودی نے کہا کہ ’بلقیس ایدھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی پنجاب اسمبلی میں جیمرز لگانے کے حوالے سے گفتگو

پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری میں جیمرز نصب کر دیئے گئے ہیں، موصول ہونے والی فوٹیج میڈیا کے ساتھ شیئر بھی کر دی جائے گی، مریم اورنگزیب پونے چار سال تک میڈیا پر پابندیاں لگائی گئیں، سینسر شپ کی گئی، مزید پڑھیں

پاکستان کے شان مسعود نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کے بیٹر شان مسعود نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ شان مسعود نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 239 رنز کی انفرادی اننگز کھیلی۔ شان مسعود نے 239 رنز کی اننگز سسکس کے خلاف ڈربی مزید پڑھیں

بلقیس ایدھی کے انتقال پر سندھ حکومت کا آج یومِ سوگ کا اعلان

بابائے خدمت عبدالستار ایدھی مرحوم کی اہلیہ بلقیس ایدھی کے انتقال پر سندھ حکومت نے آج یومِ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بے لوث خدمت سے دنیا کا دل جیتنے والی کا دل ساکت ہوگیا،بلقیس ایدھی گزشتہ روز کراچی کے مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز سوات اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ حکومت کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔

پشاور: خیبر پختونخواہ میں پہلی مرتبہ ایجوکیشن سٹی کا قیام کیا جا رہا ہے جس کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلایا جائے گا۔ پشاور: ایجوکیشن سٹی میں سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹی، کالجز اور سکولز اپنے کیمپسز مزید پڑھیں

امریکی کٹھ پتلیوں کو قوم کے مستقبل سے نہیںکھیلنے دینگے،عمران خان

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان سے اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا خان محمد شیرانی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مولانا محمد خان شیرانی نے ملاقات مزید پڑھیں

روزانہ تیس ہزار یوکرینی مہاجرین وطن لوٹ رہے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ روس کے حملے کے بعد ملک سےہجرت کرنے والے یوکرینی لوگوں میں سے روزانہ 30,000 اپنے وطن واپس آرہے ہیں۔ ادارے کے مطابق اب تک بیرون ملک مزید پڑھیں