ضمنی الیکشن کاشیڈول جاری

ضمنی الیکشن کاشیڈول جاری،فوری عام انتخابات کی کوششوں کوجھٹکا

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے9ممبران اسمبلی کی خالی کردہ نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر کے نومبر میں عام انتخابات سے متعلق افواہوںا ور سیاسی دعووں کو دفن کردیا مزید پڑھیں

1185 سکول ڈبل شفٹ

خیبر پختونخوامیں 1185 سکول ڈبل شفٹ کی فہرست میں شامل

ویب ڈیسک :صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ ابتدائی تعلیم نے نئے تعلیمی سال کیلئے صوبہ کے تقریبا تمام اضلاع میں 1185 سکول ڈبل شفٹ کی فہرست میں شامل کردئیے ہیں اس سلسلے میں متعلقہ ایجوکیشن افسران کو فہرست ارسال مزید پڑھیں

6ریسٹورنٹس سیل

پشاور، ٹائون میں ناقص اشیاء کی فروخت پر 6ریسٹورنٹس سیل

ویب ڈیسک :پشاوریونیورسٹی روڈ معروف ہوٹلوں ، ریسٹورنٹس اور جوس کی د کانوں میں ناقص اشیاء فروخت کی شکایات کے بعد کارروائی کے دوران 6ریسٹورنٹس سیل کرتے ہوئے انکے منیجرز گرفتار کرلئے گئے ۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر یونیورسٹی ٹائون سیدہ مزید پڑھیں

کبل میں ہیضہ وباء پھوٹ پڑی

کبل میں ہیضہ وباء پھوٹ پڑی،3خواتین جاں بحق،70ہسپتال پہنچ گئے

ویب ڈیسک :سوات کی تحصیل کبل کے علاقے مابنڑ میں ہیضے کی وبا پھوٹنے سے تین خواتین جاں بحق اورستر سے زائد افراد ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق تین روز کے دوران ہیضے سے متاثرہ محمد پرویز مزید پڑھیں

پانی پنجاب میں استعمال

خیبرپختونخواکے حصے کاپانی پنجاب میں استعمال ہونے کاانکشاف

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے حصہ کا 23لاکھ 95ہزارکیوبک فٹ پانی پنجاب استعمال کر رہا ہے۔ اس بات کا انکشاف محکمہ آبپاشی خیبر پختونخواکی جانب سے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کردہ دستاویزات میں ہوا ہے ۔ دستاویزات کے مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں کے طلبہ

پہلی بار سرکاری سکولوں کے طلبہ نے بغیر ہوم ورک چھٹیاں گزار دیں

ویب ڈیسک :پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال موسم گرما کے بعد شروع ہو رہا ہے، تعطیلات اور کتب کی عدم فراہمی کے نتیجے میں رواں سال خیبر پختونخوا کے سرکاری طلبہ نے مزید پڑھیں

پروفیشنل ٹیکس

خیبر پختونخوامیں پھرسے پروفیشنل ٹیکس کی وصولی شروع

ویب ڈیسک : محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن خیبر پختونخوا نے ایک بار پھر سے صوبے میں کاروباری سرگرمیوں پر سالانہ ایک لاکھ روپے تک پروفیشنل ٹیکس وصول کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایکسائز و ٹیکسیشن مزید پڑھیں

الیکٹرک ٹرانسپورٹ سسٹم

صوبہ میں الیکٹرک ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کرنے پرغور

ویب ڈیسک :پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے صوبائی حکومت نے صوبے میںالیکٹرک ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کرنے پر مشاورت شروع کردی ہے اس سلسلے میں محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی تیار کردہ سفارشات کو جلد حتمی مزید پڑھیں

طلبہ ڈگریوں سے محروم

طلبہ ڈگریوں سے محروم، معاملہ صوبائی اسمبلی پہنچ گیا

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوااسمبلی میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ وٹیکنالوجی پشاورکے طلبہ کو ڈگریاں جاری نہ ہونے کامعاملہ اٹھا یا گیا ۔ جے یو آئی کی رکن ریحانہ اسماعیل نے توجہ دلائونوٹس پیش کرتے ہوئے کہاکہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ وٹیکنالوجی پشاور اپنی مزید پڑھیں

پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں

پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

ویب ڈیسک :پشاور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے لگام ہو گئیں، دکانداروں نے سرکاری نرخنامہ کو نظرانداز کر کے من مانی قیمیں مقرر کر رکھی ہیں،سرکاری نرخنامہ کے مطابق سبز مرچ 130، لیموں کاغذی 180، لہسن چائنہ 320، مزید پڑھیں