حوثیوں کی ریڈار سائٹ

امریکا کا یمنی حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک: امریکا نے یمن میں حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ یمن میں حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی بحریہ کے جہاز سے حوثیوں مزید پڑھیں

پیاز کی قیمت کنٹرول

حکومت نے پیاز کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے برآمدی قیمت بڑھا دی

ویب ڈیسک: ملک میں پیاز کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے برآمدی قیمت بڑھا دی گئی۔ پیاز کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے کم ازکم برآمدی قیمت 1200 ڈالر فی ٹن کر دی گئی۔ وزارت تجارت پاکستان کی جانب سے جاری کئے مزید پڑھیں

خام تیل

یمنی حوثیوں کیخلاف امریکی حملے، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

ویب ڈیسک: یمنی حوثیوں کیخلاف امریکا کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت ایک اعشایہ 14 فیصد اضافے کے بعد 78 ڈالر 29 سینٹ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

بے گھر ہونیوالے فلسطینیوں کیلئے امداد ناکافی ہے، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ نے بے گھر ہونیوالے فلسطینیوں کیلئے خیموں، غذا، پانی اور ادویات کی فراہمی کو ناکافی قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے (او سی ایچ اے) کے سربراہ نے اسرائیلی حملوں اور مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے 100 روز

غزہ جنگ کے 100 روز مکمل، اسرائیلی حملوں سے مزید 135 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ جنگ کے 100 روز مکمل ہونے کے بعد بھی علاقوں پر اسرائیلی حملوں سے مزید 135 فلسطینی شہید ہوگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 135 سے زائد فلسطینی شہید اور 312 افراد مزید پڑھیں

دو بڑی پارٹیوں کے 71اُمیدوار

ملک کی دو بڑی سیاسی پارٹیوں کے 71اُمیدوار آپس میں قریبی رشتہ دار

ویب ڈیسک: ملک کی دو بڑی پارٹیوں کے 71اُمیدوار آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں. جس ملک میں کروڑوں میں پارٹی ٹکٹ بکتا ہو، کیا وہاں غریب انتخاب لڑ سکتا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو ہماری توجہ ذوالفقار علی مزید پڑھیں

اسلام آباد کے تمام اُمیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے گئے

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس کے مطابق اسلام آباد کے تمام اُمیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے گئے۔ ڈی آر آفس کے مطابق اسلام آباد کے 3 حلقوں سے مجموعی طور پر 119 اُمیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کئے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف

دوسرا ٹی 20، پاکستان کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ

ویب ڈیسک: پاکستان نے ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹی 20 کھیلنے والی پاکستانی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے لیٹر سے زائد کمی کا امکان

ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے لیٹر سے زائد کمی کا امکان ہے. پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت پاکستانیوں کو سکون کا سانس ملے گا۔ 16جنوری 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمان

کچھ ممالک پاک افغان میں دوریاں پیداکرنا چاہتے ہیں،مولانافضل الرحمان

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کچھ ممالک دوریاں پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ دورہ افغانستان کے دوران افغان سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

تحریک انصاف کو آنے والے وقت میں شفاف الیکشن کرانے پڑینگے، اکبرایس بابر

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے کہا کہ تحریک انصاف کو آنے والے وقت میں شفاف الیکشن کرانے پڑینگے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے مؤقف مزید پڑھیں

سراج الحق

سیاسی جماعتوں نے ملک کو اربوں روپے کا مقروض بنا دیا، سراج الحق

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، پاکستان کی سیاست، کاروبار اور وسائل پر دو فیصد لوگوں کا قبضہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے شبقدر میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

طلبہ ہمارا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں، نگران وزیر اعلیٰ سید ارشد حسین شاہ

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلیٰ خِبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے صوابی میں کرنل شیر خان شہید کیڈٹ کالج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری دی اور مزید پڑھیں

چارسدہ، سیاسی دنگل کیلئے مدمقابل امیدواروں کی تفصیلات جاری

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے دوران ضلع چارسدہ میں سیاسی دنگل کیلئے میدان میں موجود امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق این اے 24 چارسدہ ٹو پر سابق وزیراعلی و سابق وفاقی وزیر داخلہ قومی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن، انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے وقت میں توسیع

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے مقررہ وقت 9 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے اس سے پہلے جاری ہونے والے مزید پڑھیں