الیکشن کمیشن، انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے وقت میں توسیع

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے مقررہ وقت 9 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے اس سے پہلے جاری ہونے والے اعلامیہ میں 7 بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا اور ساتھ ہی کہا گیا تھا کہ اس میں توسیع نہیں کی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی پاکستان کے مقبول لیڈر ہیں، سابق صدر مملکت عارف علوی