آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا

ویب ڈیسک: آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری سڈنی ٹیسٹ میں ہرا کر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا. پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف نئے لڑکوں کو کھلا کر جو تجربہ کیا وہ بری طرح ناکام ثابت ہوگیا۔ کینگروز مزید پڑھیں

بجلی نادہندگان

پشاور:بجلی نادہندگان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی سفارش

ویب ڈیسک: ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ کی سربراہی میں صوبائی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس‘ وفاقی حکومت سے بجلی نادہندگان کے شناختی کارڈزاورپاسپورٹ بلاک کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔ پشاور میں منعقدہ صوبائی ٹاسک فوس کے اہم مزید پڑھیں

وضاحت مانگ لی

سینیٹ قرار داد:پیپلز پارٹی نے سینیٹر بہرہ مند تنگی سے وضاحت مانگ لی

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے لئے منظور کی گئی قرار داد سے متعلق اپنے سینیٹر بہرہ مند تنگی کوشوکاز نوٹس جاری کرکے ایک ہفتے میں وضاحت مانگ لی ۔ اعلامیے کے مطابق سینیٹر بہرہ مزید پڑھیں

نئی قرار داد جمع

انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے ایوان بالا میں نئی قرار داد جمع

ویب ڈیسک :ملک بھر میں عام انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے اور التوا کی قرارداد کیخلاف نئی قرارداد ایوان بالا میں میں جمع کرا دی گئی۔ بروقت انتخابات کی قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے جمع کرائی، قرارداد مزید پڑھیں

شیری رحمن

سینیٹ قرار داد:بہرہ مند تنگی سے وضاحت لیں گے‘شیری رحمن

ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں قرارداد کی حمایت نہیں کی‘ ہمارا واضح موقف رہا ہے کہ ملک میں بر وقت الیکشن ہونے چاہئیں‘سینیٹ کی ویڈیو دیکھ کر مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

الیکشن التوا کی قرارداد :سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

ویب ڈیسک :سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے الیکشن کے التواءسے متعلق منظور ہونے والی قرار داد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون و انصاف اور دیگر متعلقہ محکموں مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی ارکان کے نام شیڈول فورمیں نہ ڈالنے کا حکم

ویب ڈیسک :پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ارکان اسمبلی کے نام شیڈول فور میں نہ ڈالنے کا حکم دے دیا۔ سابق ارکان اسمبلی کے نام شیڈول فور میں شامل کرنے کی سفارشات کے خلاف دائر درخواستوں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

انتخابات ملتوی کرانے کی قرار داد جمہوریت پر حملہ ہے‘بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کے لیے منظور ہونے والی قرار داد کو آئین اور جمہوریت پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مزید پڑھیں

خورشید شاہ

الیکشن سے فرار ملک کو بحران سے دوچار کرسکتا ہے‘خورشید شاہ

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سینٹ میں انتخابات کے التواءسے متعلق قرار داد کی منظوری پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے خلاف کوئی فیصلہ اور کوئی قرارداد قابل مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کی تاریخ دینا، تبدیل کرنا الیکشن کمیشن کااختیار ہے‘مرتضیٰ سولنگی

ویب ڈیسک :وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یا کابینہ کی طرف سے الیکشن تاخیر سے متعلق کوئی حکم موجود نہیں تھا، الیکشن کی تاریخ دینا، تبدیل کرنا الیکشن کمیشن کااختیار ہے۔ سینیٹ میں انتخابات ملتوی مزید پڑھیں

علامہ مسعود الرحمان

سنی علماءکونسل کے علامہ مسعود الرحمان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

ویب ڈیسک :سنی علماءکونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی اسلام آباد میں قاتلانہ حملے کے دوران جاں بحق ہو گئے ۔ ترجمان سنی علما کونسل نے تصدیق کی ہے کہ غوری ٹاو¿ن میں مسلح افراد نے مزید پڑھیں

آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر ، کرکٹرز کے چناو میں‌پاکستانی کرکٹرز نظر انداز

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پلیئر آف دی ایئر کیلئَے کھلاڑیوں کی نامزدگی کر دی گئی۔ اس حوالے سے شکوک و شبہات ظاہر کئے جا رہے ہیں کیونکہ ان نامزدگیوں میں گزشتہ 2 سال پلیئر آف دی مزید پڑھیں

برطانیہ میں جونیئر ڈاکٹرز کی ہڑتال شروع، تمام امور ٹھپ

ویب ڈیسک: برطانیہ میں اپنے مطالبات کے حق میں جونیئر ڈاکٹرز کی ہڑتال شروع ۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ہیلتھ سروس کی جوئئیر ڈاکٹرز نے 6 روزہ ہڑتال کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق 3 جنوری کو ہزاروں ڈاکٹروں نے مزید پڑھیں

امریکی ڈرون حملہ، عراقی ملیشیا کے کمانڈر ساتھیوں سمیت جاں بحق

ویب ڈیسک: عراق میں ایک بار پھر امریکی ڈرون حملے شروع، حالیہ امریکی ڈرون حملے میں عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراقی کمانڈر مشتاق جواد کاظم الجواری کی گاڑی کو مزید پڑھیں

کشمیری عوام آج دنیا بھر میں یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری عوام آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں کشمیریوں کو بنیادی حق دینے کیلئے قرارداد 5 جنوری 1949ء کو منظور ہوئِی . اس سے مزید پڑھیں