بیشتر علاقوں میں موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت کئی اضلاع میں شدید دھند رہے گی۔ پنجاب کے کئی مزید پڑھیں

شاہین اور امام الحق سڈنی ٹیسٹ سے باہر، صائم اور ساجد کی انٹری

ویب ڈیسک: آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کیگروز کیخلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، شاہین اور امام الحق کی جگہ صائم مزید پڑھیں

برطانوی اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں

ویب ڈیسک: ویب ڈیسک: برطانوی اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق غیرملکی طلباء اپنی فیملیز کو برطانیہ نہیں لاسکیں گے۔ واضح رہے وزٹ ویزا قوانین میں ترمیم کے بعد برطانوی اسٹوڈنٹ مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کو چھ ماہ

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلویز کو 41 ارب کی آمدن

ویب ڈیسک: ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلویز کو چھ ماہ کے دوران 40ارب روپے سے زائد آمدن ہوئی ہے۔ چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلوے عامر بلوچ نے کہا ہے کہ محکمے کو مالی سال 2023-24 کی پہلی ششماہی مزید پڑھیں

انتخابات کچھ دن مؤخر

انتخابات کچھ دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، مولانا فضل الرحمان

ویب ڈیسک: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ انتخابات کچھ دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں۔ ڈی آئی خان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات و انتخابی نشان کیس ملتوی

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں ریز سماعت پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سماعت پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اور مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں

دنیا بھر میں نئے سال کے آغاز پر اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں نئے سال کے آغاز پر اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کیا گیا اور بے گناہ فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں۔ امریکا میں بھی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، واشنگٹن، نیویارک اور بوسٹن میں فلسطینی پرچم مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا میڈیا کیخلاف کارروائی کا حکم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میڈیا کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے. الیکشن کمیشن نے انتخابی سروے کرنے اور عوام میں کسی کی مقبولیت کا اندازہ لگانے پر میڈیا اور ٹی وی چینلز کیخلاف مزید پڑھیں

سبزیوں کی قیمتیں

نئے سال بھی عوام کو مہنگائی کا سامنا، سبزیوں کی قیمتیں 100 فیصد بڑھ گئیں

ویب ڈیسک: پاکستانی عوام کو نئے سال 2024 میں بھی مہنگائی کا سامنا ہے۔ سبزیوں کی قیمتیں سو فیصد بڑھ گئیں. سال نو کے آغاز پر ہی میں بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا مزید پڑھیں

ٹیموں کے اعزاز میں دعوت

آسٹریلوی وزیراعظم کا پاک آسٹریلیا ٹیموں کے اعزاز میں دعوت

ویب ڈیسک: پاک آسٹریلیا سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی میں موجود ہے جہاں آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے پیر کو دونوں ٹیموں کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کیا۔ دعوت میں پاکستانی مزید پڑھیں

غزہ کے تین کیمپوں

غزہ کے تین کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، 180فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ کے تین کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں میں مزید 180فلسطینی شہید ہوگئے. میڈیا کے مطابق نئے سال بھی اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری ہے۔ غزہ کے تین کیمپوں جبالیا، مغازی، نصیرات پر اسرائیلی طیاروں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی اگلی قسط

آئی ایم ایف کی اگلی قسط، پاکستان کی تمام شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی

ویب ڈیسک: گورنر سٹیٹ بینک اور نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ جاری کیا جس میں تمام شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے تاکہ ستر کروڑ ڈالر کی آئی مزید پڑھیں

شدید دھند کے باعث

اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر

ویب ڈیسک: اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید دھند سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پہنچنے والی 3پروازوں کو لاہور اور پشاور اُتار لیا گیا جبکہ درجن بھر پروازوں مزید پڑھیں

پشاور پولیس

پشاور پولیس نے دہشگردوں کے بڑے حملے کو پسپا کردیا

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے الرٹ رہتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تھانہ ریگی ماڈل ٹاون پر دہشگردوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ایس ایس پی کاشف آفتاب عباسی نے کہا کہ قبائلی ضلع خیبر اور پشاور کے بارڈر ایریا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انتخابی نشان

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس، پشاور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کی ضمنی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ کر لیا گیا. ڈویژن بنچ تشکیل سے متعلق درخواست پر جسٹس اعجاز خان نے سماعت مزید پڑھیں

پشاورمیں کلین اینڈ گرین پشاور مہم کا آغاز کر دیا گیا

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور پشاور کو کلین اینڈ گرین بنانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں انتظامی افسران سمیت محکمہ ریجنل مزید پڑھیں

پشاور کے تاریخی مقامات کو بینرز اور پوسٹرز سے بھر دیا گیا

ویب ڈیسک: عام انتخابات کیلئے تشہری مہم نے پشاور کے تاریخی شہر کو بینرز اور پوسٹرز سے بھر دیا تاریخی فصیل شہر اور پشاور کے تاریخی دروازے بھی انتخابی بینرز اور فلیکس سے نہ بچ سکے جبکہ سرکاری بجلی کے مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن

انٹرا پارٹی الیکشن، الیکشن کمیشن کا 14سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری

ویب ڈیسک: انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے چودہ سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کر دئیےگئے۔ ای سی پی کی جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق چودہ سیاسی پارٹیوں کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے کیس مزید پڑھیں

ارکان پارلیمنٹ کی تاحیات نااہلی

ارکان پارلیمنٹ کی تاحیات نااہلی کیس، سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

ویب ڈیسک: ارکان پارلیمنٹ کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سات رکنی لارجربنچ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ارکانِ پارلیمنٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انتخابی نشان

بلے کا نشان، پشاور ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر سماعت جاری

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے بلے کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژن بنچ کی سماعت جاری ہے. جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز خان درخواست پر سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ کچھ مزید پڑھیں