مظاہرین رہا

مزید 34بلوچ مظاہرین رہا کر دیئے گئے

ویب ڈیسک :حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی سفارش پر مزید 34 بلوچ مظاہرین رہا کر دیے گئے ۔ فوادحسن فواد، مرتضیٰ سولنگی، جمال شاہ،گورنربلوچستان نے مظاہرین سے مذاکرات کیے تھے جس کے دوران مظاہرین نے گرفتار افراد کی فوری رہائی مزید پڑھیں

بینک اکاؤنٹس

خیبرپختونخوا:جیل میں قیدیوں کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کی جیلوں میں موجود قیدیوں کے بینک اکاﺅنٹس اور مزدوری کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا عثمان محسود نے اس حوالے سے بتایا ہے مزید پڑھیں

سیٹ ایڈجسٹمنٹ

ن لیگ کی غیر سنجیدگی:جے یو آئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے پیچھے ہٹ گئی

ویب ڈیسک :پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی) کے درمیان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ڈیڈ لاک برقرار ‘ن لیگ کی غیر سنجیدگی کے باعث جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

نگراں سیٹ اپ سارے اقدار بھلا بیٹھا ہے‘بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے کوئی بھی مطمئن نہیں، نگراں سیٹ اپ تو سارے اقدار بھلا بیٹھا ہے،الیکشن پراسس کو داغدار کرنے پر سپریم کورٹ سوموٹونوٹس لے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

درخواست مسترد

نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو ہٹانے کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل کا فیصلہ آج بھی نہ کرسکا

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آج بھی پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلے کی الاٹمنٹ سے متعلق پشاورہائیکورٹ کے فیصل کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا ۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر مزید پڑھیں

چارسدہ میں الیکشن 2024 کی تیاریاں مکمل، 746پولنگ سٹیشن قائم

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، الیکشن 2024 کیلئَے ضلع بھر میں 746پولنگ سٹیشن قائم کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن معطل

پشاور ہائیکورٹ:واپڈا افسران کی مفت بجلی خاتمے کا نوٹیفکیشن معطل

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے واپڈا اور ڈسکوز افسران کی مفت بجلی کے خاتمے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نگران کابینہ نے واپڈا اور ڈسکوز افسران کو فری بجلی کے خاتمے کا فیصلہ کیا تھا جسے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اکاﺅنٹس

خیبرپختونخوا:دہشت گردی پھیلانے والے 2560سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بلاک

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں دہشت گردی پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کے خلاف کارروائیاں ‘رواں سال سی ٹی ڈی سوشل میڈیا ڈیسک کی سفارش پر پی ٹی اے نے 2560 اکاونٹس بلاک کردیئے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی) مزید پڑھیں

نیویارک سٹی میں فلسطین کے حق میں صدائیں بلند ہونے لگیں

ویب ڈیسک: امریکی شہر نیویارک سٹی میں بھی اسرائیلی مظالم کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں صدائیں بلند ہونا شروع ہو گئیں۔ اس حوالے سے نیویارک سٹی میں یہودیوں نے بڑی تعداد میں جمع ہو کر غزہ میں امن مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کو جوڈیشل کمپلیکس لے جایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنماء اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو جوڈیشل کمپلیکس سے منتقل کیا گیا جہاں انہیں‌ڈیوٹی مجسٹریٹ سید جہانگیر علی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ شاہ محمود قریشی کی پیشی کے موقع مزید پڑھیں

پاکستان جاتا بحری جہاز بحیرہ احمر میں حوثی ملیشا کے نشانے پر آ گیا

ویب ڈیسک: بحیرہ احمر میں پاکستان آنے والے سمندری جہاز پر یمنی حوثیوں نے میزائل داغ دیئے۔ اس حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ حملے میں عملے کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق بڑھتی علاقائی کشیدگی مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردگان نے نیتن یاہو کو موجودہ دور کا ہٹلر قرار دیدیا

‏ویب ڈیسک: ترک صدر رجب طیب اردگان نے غزہ پر اسرائیلی افواج کے وحشیانہ حملوں کو نازیوں کے سلوک سے تشبیہ دی جو ان کی جانب سے یہودیوں سے روا رکھا گیا تھا۔ انقرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

مفتی محمد تقی عثمانی کی حماس

دوحہ میں مفتی محمد تقی عثمانی کی حماس رہنماؤں سے ملقات

ویب ڈیسک: مفتی محمد تقی عثمانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی اعلی قیادت خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مفتی اعظم پاکستان نے فلسطینی تنظیموں کے ساتھ مالی وسیاسی تعاون پر زور مزید پڑھیں