شاہ محمود قریشی کو جوڈیشل کمپلیکس لے جایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنماء اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو جوڈیشل کمپلیکس سے منتقل کیا گیا جہاں انہیں‌ڈیوٹی مجسٹریٹ سید جہانگیر علی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
شاہ محمود قریشی کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے اندر راولپنڈی پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور : ارباب نیاز سٹیڈیم تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث چارہ گاہ میں تبدیل