کمراٹ میں قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے اقدامات کی ہدایت

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر اطلاعات، ثقافت و سیاحت بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے بدھ کے روز محکمہ سیاحت کے کانفرنس روم میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وادی کمراٹ میں سیاحت اور قدرتی مزید پڑھیں

30لاکھ افغان مہاجرین میں صرف 6لاکھ کے پاس پی او آر ہے

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے حوالے سے جاری ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق ضم اضلاع میں22 ہزار39 اوربندوبستی اضلاع میں2 لاکھ 85 ہزار608 افغان مہاجرین قیام پذیرہیں سرکاری رپورٹ کے مطابق پاکستا ن میں مقیم 6 لاکھ48 مزید پڑھیں

بھارت 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک:بھارتی ریاست میگھالیہ میں 6.2شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ دیگر ریاستوں ہریانہ، بنگال اور آسام میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلہ ریاست میگھالیہ کے شمالی مزید پڑھیں

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مختلف اشیاء پر10فیصد پراسیسنگ فیس عائد

ویب ڈیسک: نگراں حکومت نے افغانستان سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت پاکستان کے راستے افغانستان کیلئے درآمد کی جانے والی مختلف اشیاء پر10 فیصد پراسیسنگ فیس عائد کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو مزید پڑھیں

مارشل لاء لگتا ہے تو ہتھیار پھینک دیتے ہیں، چیف جسٹس

ویب ڈیسک:چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کا اختیار آمنے سامنے ہے۔ پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی۔جمہوریت اور اسلام میں ایک شخص کو تمام اختیارات دینے کی اجازت مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید سوا کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، عالمی بینک

ویب ڈیسک:عالمی بینک نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں مزید سوا کروڑ لوگ غربت کے لکیر سے نیچے چلے گئے، اور رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ1.7 فیصد اور مہنگائی 26.5 فیصد کی بلند سطح مزید پڑھیں

گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں تیز ‘ مزید 14 گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک نے گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 14 گرانفروشوں کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا ۔ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز تسبیح اللہ اور کمال احمد نے چارسدہ رورڈ ‘ ناز سیمینا روڈ ‘ مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 31.4فیصد ہو گئی

ویب ڈیسک:ادارہ برائے شماریات پاکستان نے کہا ہے کہ کنزیومر پرائس انڈیکس پر مبنی افراط زر (مہنگائی) کی شرح سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 31.4 فیصد ہوگئی جو اگست میں 27.4 فیصد تھی۔حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات قیمتیں بڑھنے سے غیرملکی تیل وڈیزل سمگلنگ زورپکڑ گئی

ویب ڈیسک: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کئی گنابڑھنے کے باعث پشاور میں غیرملکی تیل اورڈیزل کی سمگلنگ بھی زور پکڑ گئی ہے ، پولیس نے مختلف مقامات پر غیرملکی ڈیزل سے بھرے 2آئل ٹینکرز تحویل میں لیکر متعددملزمان کو بھی مزید پڑھیں

پشاور میں ہزاروں غیر قانونی واٹر کنکشن کا حل نہ نکالا جاسکا، کروڑوں کا نقصان

ویب ڈیسک:شہر میں غیر قانونی واٹر کنکشن ہولڈرز تاحال ڈبلیو ایس ایس پی کے بلنگ کا حصہ نہ بن سکے جبکہ سینکڑوں کنکشن ہو لڈرز ڈبلیو ایس ایس پی کو پانی کے بل نہیں دے رہے ہیں جس کے باعث مزید پڑھیں

پشاور سمیت5ڈویژنز میں پولیو مہم،74لاکھ78ہزار کا ہدف مقرر

ویب ڈیسک:خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع بشمول پشاور میں دو مرحلوں پر مشتمل پانچ روزہ مہم کے دوران پانچ سال عمر کے 74 لاکھ 78ہزار سے زائد بچوں کو پولیوسے بچائو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کردیاگیاہے اس سلسلے میں آج2 مزید پڑھیں

افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک:افغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دہلی میں واقع افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان سفارتخانہ کی جانب سے بھارتی وزارت داخلہ کو خط لکھتے ہوئے نئی دہلی میں سفارتخانہ بند کرنے مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے سائفرکیس کی بندکمرہ میں سماعت کی درخواست کردی

ویب ڈیسک: سائفر کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے مزید پڑھیں

سوات میں خواتین کھلاڑیوں کو کرکٹ میچ سے زبردستی روک دیا گیا

(فیاض ظفرسے )سوات میں خواتین کھلاڑیوں کو کرکٹ میچ سے زبردستی روک دیا گیا۔ چارباغ میں اتوار کو گل کدہ اور کانجو کی خواتین کے درمیان کرکٹ میچ چارباغ میں ہونا تھا۔ صبح جیسے ہی کھلاڑی اور منتظمین گراونڈ پہنچے، مزید پڑھیں

پاکستان غیرمنصفانہ عالمی مالیاتی نظام کا شکار ہے،اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ پاکستان گرین ہاس کے 1 فیصد سے بھی کم اخراج کا ذمہ دار ہے لیکن اسے موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں آنی والی آفات 15 گنا زیادہ مزید پڑھیں

ایل آر ایچ کے آپریشن تھیٹرز میں طبی سازوسامان ختم

ویب ڈیسک:صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں ایک نیا بحران پیدا ہوگیا ہے ہسپتال کے شعبہ حادثات اتفاقیہ کے علاوہ تقریبا تمام آپریشن تھیٹرز میں سرجری کیلئے استعمال ہونے والی ضروری اشیاء ختم ہوگئی ہیں جس کی مزید پڑھیں