گرمی کاریوس گئیر،بھادوں کے آخری ہفتے بدترین گرمی

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے گرم مرطوب اضلاع بشمول پشاور میں بھادوں کے آخری دنوں کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیاہے منگل کے روز سب سے زیادہ گرمی ڈی آئی خان میں41سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی بنوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 56 سرکاری اہلکار سمگلروں کے سہولت کار نکلے

ویب ڈیسک:انٹیلی جنس بیورو کی جانب سے کرنسی اور آئل کے بعد چینی، کھاد اور گندم کی سمگلنگ کی رپورٹ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی، کھاد اور گندم کی پاکستان سے مزید پڑھیں

میاں گجر، خواتین تنازعہ پربہنوئی نے سالی کوقتل کردیا

ویب ڈیسک: تھانہ داؤدزئی کے علاقے میاں گجر میں مستورات تنازعہ پر بہنوئی نے اپنے بھائیوں کے ساتھ ملکر سالی کو فائر نگ کرکے قتل کردیا ۔پولیس نے رات گئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جو روپوش ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی میں ملوث افرادکوانٹر پول کے ذریعہ لانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:ایف آئی اے خیبر پختونخوا نے مختلف اضلاع بشمول پشاورمیں حوالہ ہنڈی اور کرنسی کے غیر قانونی ایکسچینج میں سیاسی افراد کے شامل ہونے کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث بیرون ممالک مزید پڑھیں

انتخابات کا اعلان الیکشن کمیشن کا اختیار، کاکڑ

ویب ڈیسک:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہمارا اقتدار کو طول دینے کا کوئی پروگرام نہیں ہے، ملکی مفاد میں معاشی اور سیاسی فیصلے کئے جارہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم مزید پڑھیں

سنٹرل جیل پشاور آپریشن

سنٹرل جیل پشاور میں تلاشی آپریشن، موبائل فون برآمد

ویب ڈیسک: سنٹرل جیل پشاور میں مختلف شکایات کے بعد سرپرائز آپریشن کرتے ہوئے درجن بھر موبائل فونز برآمد کر لیے گئے۔ واضح رہے کہ جیل میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی ہے۔ جہاں جیل میں خطرناک ملزمان سمیت مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر

پاک افغان حکام کا اجلاس، بارڈر کھلنے کا فیصلہ نہ ہوسکا

ویب ڈیسک: پاک افغان بارڈر طورخم زیرو پوائنٹ پر پاکستان اور افغانستان حکام کے درمیان اجلاس ہوا بارڈر کھلنے کے حوالے سے ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا ہے، سرکاری ذرائع طورخم بارڈر پر پاک افغان حکام کے درمیان طورخم بارڈر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا انتظامی بحران

خیبرپختونخوا میں انتظامی بحران، پراجیکٹ ملازمین تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے انتظامی بحران کے باعث بیشتر ترقیاتی منصوبوں کے ملازمین دو سے تین ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے تمام ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز جاری کر دئیے گئے ہیں تاہم انتظامی محکموں مزید پڑھیں

ایرانی پٹرول کاروبار

ایرانی پٹرول کے کاروبار میں 29 اہم سیاستدان ملوث ہیں، رپورٹ پیش

ویب ڈیسک: حساس ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی پٹرول کے کاروبار میں 29 سیاستدان بھی ملوث ہیں۔ سول حساس ادارے نے اسمگلنگ پر رپورٹ وزیراعظم ہاوس میں جمع کرا دی جس میں یہ انکشاف بھی مزید پڑھیں

عالمی بینک 2 ارب ڈالر

عالمی بینک نے پاکستان کو رواں سال 2 ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی کرا دی

ویب ڈیسک: عالمی بینک نے پاکستان کو رواں مالی سال 2 ارب ڈالر فراہمی کا اشارہ دے دیا ہے۔ نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو مستحکم کرنے اور پائیدار اقتصادی نمو کیلئے اصلاحات مزید پڑھیں

افغانستان سے ڈالر کی ترسیل رک جانے کے با وجود پشاور سے ڈالر سمگل ہوتے رہے

ویب ڈیسک: افغانستان سے ڈالر ز کی بندش اور پاکستان سے سپلائی زیادہ ہونے کی وجہ سے پشاور کرنسی مارکیٹ میں رسد اور طلب کا توازن بگڑ گیا ہے صرافہ مارکیٹ کے کرنسی ڈیلرز کے مطابق افغانستان سے پشاور میں مزید پڑھیں

منہ زورمہنگائی نے سیاسی جماعتوں کیلئے الیکشن مشکل بنادیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں منہ زور مہنگائی اور امن و امان کی غیر یقینی صورتحال نے سیاسی جماعتوں کے لئے الیکشن میں اترنا مشکل کر دیا ہے ملک میں متوقع عام انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم غیر مزید پڑھیں

غذائی اجناس کی سمگلنگ،صوبہ میں مزید مہنگائی کا خدشہ

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے راستے غذائی اجناس کی دھڑا دھڑ افغانستان کو سمگلنگ کی وجہ سے قیمتیں مزید بڑھنے اور بعض چیزوں کی قلت کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے آئندہ دنوں کے دوران صوبے میں گندم ،چاول ،آٹا مزید پڑھیں

ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.96 فیصد اور سالانہ 26.32 فیصد اضافہ ریکارڈ

ویب ڈیسک: ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.96 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 26.32فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں