تجاوزات آپریشن

تجاوزات کی بھرمار، پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ میں آپریشن کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ میں تجاوزات کیخلاف ایک بار پھر سے میگا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آپریشن کی منظوری کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر نے کی ہے۔ تجاوزات آپریشن سے قبل اسسٹنٹ کمشنرز کو عام مزید پڑھیں

بجلی چوروں کیخلاف آپریشن

بجلی چوروں کیخلاف آپریشن، ارمڑ کا علاقہ میدان جنگ بن گیا

ویب ڈیسک:ارمڑ میں پیسکو کی ٹیم کو بجلی چوروں کیخلاف آپریشن مہنگا پڑگیا۔ مقامی آبادی نے پیسکو اہلکاروں کو یرغمال بنا کر ان پر تشدد کر ڈالا جس کے بعد پولیس نے اہلکاروں کو مقامی لوگوں سے چھڑایا۔ پشاور کے مزید پڑھیں

سٹریٹ کرائمز ملزم گرفتار

سٹریٹ کرائمز میں ملوث مسلح گینگز بے نقاب، 12 ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کینٹ ڈویژن میں سٹریٹ کرائمز میں ملوث گینگز کو بے نقاب کر کے متعدد ملزموں کو گرفتارکر لیا گیا۔ مدعی عامر ولد زرولی نے تھانہ پشتخرہ پولیس کو موٹرسائیکل چھیننے کی رپورٹ درج کرائی تھی۔ ایس پی مزید پڑھیں

نتائج اعلان

صوبے کی تاریخ میں پہلی بار تمام تعلیمی بورڈز کے نتائج کا بیک وقت اعلان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سالانہ امتحانات نتائج 2023 کا اعلان کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں منگل کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی نگران وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

آج سے بارشوں کی پیش گوئی

شدید گرمی، متاثرہ اضلاع میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول پشاورمیں آج سے موسلادھار بارشیں شروع ہونے اور اس کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی اور دریائوں میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ مزید پڑھیں

مجھ پر پارٹی کا دبائو

"آپ بے قصور ہیں لیکن مجھ پر پارٹی کا بہت زیادہ دبائو ہے”

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق ٹویٹ سے قبل سیکریٹری وقار احمد سے کی گئی مبینہ گفتگو سامنے آگئی۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی مالی بحران

شدید مالی بحران، پشاور یونیورسٹی نے 325 ملین کی گرانٹ مانگ لی

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی میں مالی بحران نے دوبارہ سر اٹھا لیا ہے اور ملازمین کی تنخواہوں کیلئے بھی پیسے موجود نہیں جس کی وجہ سے صوبے کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں مسائل کا سامنا ہے۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

سوات ٹمبر مافیا

سوات، ٹمبر مافیا نے رکھوالوں کے ساتھ مل کر جنگلات کا صفایا شروع کر دیا

ویب ڈیسک: ہرے بھرے جنگلات اور قدرتی حسن کیلئے دنیا بھر میں مشہور سوات میں ٹمبر مافیا نے جنگلات کے رکھوالوں کے ساتھ مل کر جنگلات کا صفایا شروع کر دیا۔ تحصیل بحرین کے علاقہ پلانچی میں ٹمبر مافیا نے مزید پڑھیں