تخت نصرتی:3سالہ بچے کالرزہ خیزقتل،ذبح کرکے ٹینکی میں پھینک دیا

ویب ڈیسک :تخت نصرتی میںنامعلوم افراد نے تین سالہ بچے کو بیدردی سے ذبح کرکے قتل کر دیا ، لواحقین نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ایمرجنسی بلاک کے سامنے رکھ کر احتجاج ریکارڈ کرایا تحصیل تخت نصرتی کے علاقہ مزید پڑھیں

مہنگائی سے سفیدپوش تنخواہ دار اور دہاڑی دار طبقہ بری طرح متاثر

ویب ڈیسک :حالیہ مہنگائی نے سفید پوش تنخواہ دار اور دہاڑی دار طبقے کو بری طرح متاثر کردیاہے۔ مردان میں بیس کلو آٹے کی بوری تین ہزار روپے جبکہ چکن385 روپے فی کلو فروخت ہوریاہے چاول،گھی، دالوں سمیت اشیاء خوردنوش مزید پڑھیں

سکول اوقات میں شدید ٹریفک جام اور بدانتظامی سے پشاور متاثر

ویب ڈیسک : تعلیمی ادارے اور دفاتر کھلنے کے بعد پشاور میں شہریوں کیلئے آمدورفت میں مشکلات پیدا ہوگئی ہیں بد انتظامی کی وجہ سے گزشتہ روز بھی شہر میں مختلف سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں بنی رہیں اور مزید پڑھیں

سالانہ تعطیلات میں اساتذہ کا سفری الائونس بحال کردیاگیا

ویب ڈیسک : محکمہ ابتدائی تعلیم نے سکولوں میں سالانہ تعطیلات کے دوران اساتذہ سے کاٹا جانے والا کنونس الائونس بحال کر دیا ہے۔ گذشتہ سال جولائی سے اب تک تنخواہوں میں کاٹے گئے تمام پیسے ٹیچرز کو واپس کرنے مزید پڑھیں

سبسڈائزڈآٹا مہنگا فروخت کرنے پر 34آٹا ڈیلروں کاکوٹہ منسوخ

ویب ڈیسک: ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ چارسدہ کی ٹیم کا سرکاری رعایتی آٹے کے مقرر کردہ سیل پوائنٹس پر چھاپے۔ 34 سرکاری آٹا ڈیلروں کے کوٹے سرکاری نرخ سے تجاوز کرنے اور قانون کی خلاف ورزی پر منسوخ کر مزید پڑھیں

لکی مروت میں دوسرے روزبھی پولیس پرحملہ،کانسٹیبل سمیت 2شہید

ویب ڈیسک : لکی مروت کے نواحی علاقے پہاڑ خیل تھل لنک روڈ کے قریب شدت پسندوںکی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے ایف آر پی پشاور پلاٹون میں تعینات ہیڈ مزید پڑھیں

مرغی390روپے کلوہوگئی،10روزمیں60روپے مہنگی ہوچکی

ویب ڈیسک :وفاقی وزیرطارق بشیرچیمہ کی طرف سے مرغی کومضرصحت قراردینے کے باوجودقیمتیں بلندترین سطح پر پہنچ گئیں، پشاور میں مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ نرخ نامہ کا طریقہ کار نہ ہونے کی وجہ سے صرف مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکے تاجروں کاڈیٹابھتہ خوروں کے ہاتھ لگ گیا

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے تاجروں کے بینک اکائونٹس کی تفصیلات، گھروں میں موجود جیولری اور نقدی، گاڑیوں کی تعداد، اسلحہ اور اہل و عیال کی تمام مالی تفصیلات دہشت گروں کے ہتھے چڑھ گئی ہیں جس پر تاجروں نے نادرا مزید پڑھیں

آٹابحران سنگین،قیمتیں بے قابوسبسڈائزڈآٹاکیلئے خریداروں کی لمبی قطاریں

ویب ڈیسک :پشاورسمیت ملک بھر میں آٹا بحران سنگین اورقیمتیں بے قابوہوگئیں،کراچی سے خیبر تک مختلف شہروں میں سبسڈائز آٹے کی خریداری کیلئے لوگوں کی طویل قطاریں نظرآرہی ہیں جہاں دھکم پیل اور لڑائی جھگڑوں سے امن وامان کے مسائل مزید پڑھیں

درآمدات میں رکاوٹ،بیشتر ہسپتالوں میں آپریشنز متاثر ہونے کا خدشہ

ویب ڈیسک:پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث جاری بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور درآمدات میں رکاوٹ کے سبب ملک کے بیشتر ہسپتالوں میں معمول کے آپریشنز متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ہیلتھ مزید پڑھیں

دہشتگردی اوراغوا کی وارداتوں کے خلاف وانامیں ہزاروں افرادسڑکوں پرآگئے

ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان، لوئر وزیرستان کے صدر مقام وانا میں بدامنی، دہشتگردی،اغواکاری کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مزید پڑھیں

حکومت اور تحریک طالبان میں کشیدگی

حکومت اور تحریک طالبان میں کشیدگی،اعتمادکافقدان

ویب ڈیسک :حکومت پاکستان اور تحریک طالبان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث آپریشن کے فیصلے کے بعد مذاکرات کی کوشش کے بیان نے تذبذب پیدا کر دیا ہے۔ دونوں فریقین کے درمیان پہلے سے موجود اعتماد کے فقدان میں مزید پڑھیں

ڈی ایچ او آفس

ڈی ایچ او آفس تمام آوارہ جانوروں کیلئے محفوظ قیام گاہ بن گیا

ویب ڈیسک : مولوی امیر شاہ ہسپتال سے نکلنے والے بائیو ویسٹ اور خوراکی اشیاء کو تلف کرنے کی بجائے کوڑا دان میں ڈالنے سے شہر بھر کے آوارہ کتوں، بلیوں اور آدم خور چوہوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پشاور مزید پڑھیں

بخت بیدار کی عدم بازیابی

رنگ روڈ ‘ بخت بیدار کی عدم بازیابی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک : پشتخرہ پشاور کے رہائشیوں نے اغوا ہونے والے بخت بیدار کی عدم بازیابی کے خلاف رنگ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور تنبیہ کی کہ مغوی کو جلد بازیاب نہ کرایا گیا تو احتجاج میں شدت لائینگے۔ مزید پڑھیں

ڈیرہ تفریحی پارک تعمیراتی کام

ڈیرہ،تفریحی پارک کے تعمیراتی کام میں بے قاعدگیاں

ویب ڈیسک :ڈیرہ اسماعیل خان میں بچوں کیلئے پارک میں لگائے گئے سامان ، شمسی توانائی کے نظام، ٹیوب ویل اور فوارے کی تعمیر میں سنگین اعتراضات سامنے آگئے ہیں جس پر صوبائی حکومت نے ڈائریکٹر اربن ایریا اتھارٹی ڈی مزید پڑھیں