حاجی کیمپ چلڈرن ہسپتال

حاجی کیمپ چلڈرن ہسپتال میں ادویات اور آلات کی کمی

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے4 سیکنڈری کیئر ہسپتالوں میں مریضوں کے داخلہ کی شرح کم جبکہ چارسدہ،کوہاٹ، ہری پور اور لوئر دیرمیں مریضوں کے داخلے کی شرح سب سے زیادہ رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ صحت کی جانب مزید پڑھیں

گورنر ہائوس صوبائی حکومت سیاسی اختلافات

گورنر ہائوس اورصوبائی حکومت میں سیاسی اختلافات کاآغاز

ویب ڈیسک : وزیراعظم کے استقبال کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان کے دورہ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کی فراہمی سے معذرت کے بعد گورنر نے سڑک کے ذریعے اپنا دورہ کیا اور اپنی منزل پر پہنچے ۔ ہیلی کاپٹر کی سہولت مزید پڑھیں

عمران خان پرحملہ کرنے والے ملزم

عمران خان پرحملہ کرنے والے ملزم کوباقاعدہ تربیت دی گئی،پی ٹی آئی کادعویٰ

ویب ڈیسک :مشیر داخلہ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کو باقاعدہ تربیت دی گئی تھی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ مزید پڑھیں

پشاور ایدھی رپورٹ 2022

پشاور ‘2022میں اڑھائی سو افراد لقمہ اجل بنے’ایدھی رپورٹ

ویب ڈیسک : پشاور میں سال 2022میں اڑھائی سو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ساڑھے چار سو سے زائد زخمی ہوئے پشاور میں 37 لاوارث نعشیں بھی سامنے آئیں ۔ عبدالستار ایدھی فائونڈیشن خیبر پختونخوا کے سرکل انچارج مزید پڑھیں

انفلوئنزہ وائرس

حاملہ خواتین’ شوگر کے مریضوں کیلئے انفلوئنزہ جان لیوا قرار

ویب ڈیسک : محکمہ صحت کے ماہرین نے شدید سردی میں انفلوئنزہ وائرس کو شوگر کے مریضوں ، نوعمر بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے جان لیوا قرار دیتے ہوئے انفلوئنزہ کے مریضوں کے علاج کیلئے عالمی ادارہ صحت کے متعین مزید پڑھیں

پشاور میں گیس غائب

پشاور میں سرکاری اوقات مقررکرنے کے باوجود گیس غائب

ویب ڈیسک :پشاور شہرکے مختلف علاقوںمیں سوئی گیس کی سپلائی کیلئے مقررہ اوقات کے دوران بھی بحران پیدا ہوگیاہے ۔شہری اور دیہاتی علاقوں میں گیس دستیاب نہیں جبکہ اکثر علاقوںمیں گیس کا پریشربھی نہیں آرہاہے جس کی وجہ سے گھریلو مزید پڑھیں

سالڈویسٹ مشینری ڈبلیو

41کروڑ35لاکھ کی سالڈویسٹ مشینری ڈبلیوایس ایس پی کے سپرد

ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور(ڈبلیو ایس ایس پی)کو 41کروڑ35لاکھ روپے  لاگت سے خریدی گئی نئی سالڈ ویسٹ مشینری حوالے کر دی ہے ۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ ہائوس میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قومی اسمبلی جائیں

پی ٹی آئی ارکان 28دسمبرکواستعفوں کی تصدیق کیلئے قومی اسمبلی جائیں گے

ویب ڈیسک : استعفوں کی تصدیق کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی28دسمبر بروز بدھ قومی اسمبلی جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی28دسمبر کو خیبر پختونخوا ہائوس میں اکٹھے ہوں گے، عمران خان ارکان اسمبلی مزید پڑھیں

وزیرستان، ایک روز قبل اغوا کیے گئے باپ،بیٹے اور بھتیجے کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک : تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ سے تین مغویوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو آپس میں باپ، بیٹا اور بھتیجا ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں مولوی نور زمان، اس کا بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں۔ تینوں افراد مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے چوک یادگارمیں کرنسی مارکیٹ کوڈی سیل کردیا

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے چوک یادگار میں کرنسی کے غیرقانونی کاروباری سرگرمیوں پر ایف آئی اے کی جانب سے سیل کردہ مارکیٹ کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے قراردیا ہے کہ جوغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہوں ،ان مزید پڑھیں

پارا چنار،متحارب قبائل فائربندی ،مورچے خالی کرنے پر متفق،جرگہ تشکیل

ویب ڈیسک : پاراچنار اپر کرم بوغکی و گنداو دیہات کے دو قبائل کے درمیان دوسرے روز بھی مسلح تصادم جاری رہا، فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، اسسٹنٹ کمشنر امیر نواز کے مطابق ضلعی انتظامیہ ، پولس مزید پڑھیں

ای پی آئی میں غیر ملکی امداد کا پراجیکٹ31دسمبر سے بند

ویب ڈیسک :ای پی آئی خیبرپختونخوامیں گاوی یعنی گلوبل الائنس فارویکسی نیشن کا پراجیکٹ 31 دسمبرسے بند کرنے کا فیصلہ کر لیاگیاہے اس سلسلے میں تمام اضلاع کی انتظامیہ کو657ویکسی نیٹرز کی تنخواہیں اور بقایاجات وغیرہ26دسمبر تک کلیئر کرنے کی مزید پڑھیں

چمکنی، مین گیس پائپ لائن پراسرارطور پر پھٹ گئی،شہربھرگیس معطل

ویب ڈیسک :پشاورجی ٹی روڈ پر چمکنی فلائی اوورکے قریب مین گیس پائپ لائن پراسرارطور پر پھٹ گیا جس میں آگ بھڑک اٹھی جس سے شہر بھر میں گھریلو صارفین اور سی این جی فلنگ اسٹیشنوں کوگیس کی سپلائی معطل مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے سرکردہ عمائدین اورانتظامی افسران کاگرینڈجرگہ

ویب ڈیسک :آئی جی ایف سی سائوتھ خیبرپختونخوا میجر جنرل ہارون حمید نے امن وامان کے حوالے سے ضلع جنوبی وزیرستان وزیر قبائل کے سرکردہ مشران کے ساتھ گرینڈجرگہ کیا۔جرگہ میں سکائوٹس فورس کمانڈنٹ اویس شمیم ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان مزید پڑھیں

بنوں آپریشن میں سی ٹی ڈی کو پچاس کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا

ویب ڈیسک :بنوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں انسداد دہشتگردی کمپائونڈ کو پچاس کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچا، کمپائونڈ میں کھڑی قیمتی لگژری گاڑیاں، موٹر سائیکلیں، دفاتر مکمل طور پر تباہ، قیمتی ریکارڈ، کوت میں پڑا مزید پڑھیں