جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو 33 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

جماعت الدعوۃ (JuD) گروپ کے رہنما حافظ محمد سعید، ایک اہم پاکستانی عسکریت پسند رہنما، جو کئی دہائیوں سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرگرم ہے، کو 33 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اسے انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

یورپی یونین نے جمعے کو باضابطہ طور پر روس کے خلاف مزید تعزیرات عائد کرنے کا اعلان

یورپی یونین نے جمعے کو باضابطہ طور پر روس کے خلاف مزید تعزیرات عائد کرنے کا اعلان ہے۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈر لیان اور یورپی یونین مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ : سعودی وزارت صحت کی سفارشات کے مطابق اس سال عازمین حج کی تعداد 10 لاکھ تک بڑھانے کا فیصلہ، سعودی وزارت حج و عمرہ

مکہ مکرمہ : اسلامی ممالک کو تفویض کردہ کوٹے کے مطابق، اس سال کے لیے مملکت کے اندر اور باہر سے آنے والے عازمین کی تعداد 10 لاکھ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیاہے، سعودی وزارت حج و عمرہ مکہ مزید پڑھیں

ول اسمتھ نے کامیڈین کو تھپڑ

تھپڑ کا معاملہ: وِل اسمتھ پرآسکرتقاریب میں شرکت کرنے پر 10 سال کی پابندی عائد

ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ پرآسکر تقاریب میں شرکت کرنے  پر 10 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وِل اسمتھ کو  یہ سزا آسکر 2022 ایوارڈ کی تقریب میں میزبان کرس راک کو مزید پڑھیں

ہندو رہنما کی مسلمان لڑکیوں کو اغوا کر کے سرعام ریپ کی دھمکیاں

بھارت میں مسلمانوں کے لیے زندگی مسلسل تنگ ہوتی جا رہی ہے اور آئے روز مسلم دشمنی کا کوئی نا کوئی واقعہ سامنے آجاتا ہے۔ چند روز قبل بھارتی ریاست راجستھان میں مسلم کش فسادات کے دوران انتہا پسند ہند مزید پڑھیں

آئی سی سی کا پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو جی ایم کا عہدہ دینے پر غور

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  سابق چیف ایگزیکٹیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  وسیم خان کو جنرل منیجر کا عہدہ دینے پر غور کررہا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم خان کو جنرل منیجر آئی سی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی۔

وزارت فوڈسکیورٹی حکام کے مطابق پابندی گائےکےگوشت میں لمپی اسکن وائرس کے سبب لگائی گئی۔ حکام کا کہنا تھاکہ سعودی حکام کےمطابق پابندی مفاد عامہ کےتحت لگائی گئی۔ جیو نیوز سے گفتگو میں سعودی پریس اتاشی کا کہنا تھاکہ پابندی عارضی مزید پڑھیں

عمران خان کے علاوہ کوئی وزیراعظم قبول نہیں: شوبز شخصیات کا ردعمل

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس فیصلہ آنے کے بعد شوبز شخصیات کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔ وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد متعدد شوبز شخصیات کی جانب سے عمران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا

 سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے کی کمی ہوئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے اقدامات اور سیاسی بے چینی میں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم سے معاہدہ

عمران خان انگلی کٹواکر خود کو شہید ثابت کرنا چاہتے ہیں: بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بعد عمران خان کو الیکشن میں بھی شکست دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے جیو نیوز  سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم 3 سال سے حکومت میں مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ، ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کی جانب سے3اپریل کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے دوبارہ طلب کیا گیا ہے  جس کیلئے ریڈ زون کو سیل کرنے کا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو توہین عدالت نہ کرنے سے خبردار کر دیا

پورے کا پورا حکومتی ٹولہ ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے، عمران صاحب اور وزرا خودکش بمبار بن چکے ہیں ‎کل قومی اسمبلی میں عدالت کے حکم کے مطابق عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہوگی ‎ووٹنگ روکی گئی یا اس مزید پڑھیں

صدر عارف علوی سے پاکستان میں صومالیہ کی سبکدوش ہونے والی سفیر خدیجہ المخزومی کی الوداعی ملاقات

پاکستان اور صومالیہ کے درمیان تجارت اور معیشت سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت پاکستان کی ” لُک افریقہ پالیسی‘‘ سے تمام افریقی ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ مزید پڑھیں

یوکرین پر حملہ: جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین میں روس پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کےالزام میں  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا سیریز سے پی سی بی کو کتنا منافع ہوا؟

24 سال بعد پاکستان کے تاریخی دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم نے پاکستانی شائقین کی توجہ اپنی جانب خوب مبذول کرائی، ناصرف شائقین کرکٹ بلکہ دنیا بھر کے لوگوں کی نظریں پاکستان میں کرکٹ کی بحالی پر تھیں۔ یہ سیریز مزید پڑھیں

عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف بننے پرخوش آمدیدکہوں گا، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ پر فیصلے پر ردِ عمل سامنے آگیا ہے۔ شریک چیرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری نے اپنے ایک  بیان مزید پڑھیں

سان سلواڈور ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران معروف کارگو کمپنی کا بوئنگ طیارہ تباہ

جزیرہ بہاماس سے گوئٹے مالا سٹی کیلئے اُڑان بھرنے والا  بین الاقوامی کارگو کمپنی ڈی ایچ ایل کا بوئنگ طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے واپس لینڈ کرنے کے دوران رن وے سے پھسل کر تباہ ہوگیا تاہم خوش قسمتی مزید پڑھیں