مکہ مکرمہ : سعودی وزارت صحت کی سفارشات کے مطابق اس سال عازمین حج کی تعداد 10 لاکھ تک بڑھانے کا فیصلہ، سعودی وزارت حج و عمرہ

مکہ مکرمہ : اسلامی ممالک کو تفویض کردہ کوٹے کے مطابق، اس سال کے لیے مملکت کے اندر اور باہر سے آنے والے عازمین کی تعداد 10 لاکھ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیاہے، سعودی وزارت حج و عمرہ

مکہ مکرمہ : اس سال کا حج 65 سے کم عمر عازمین کے لیے ہوگا،

مزید پڑھیں:  پشاور، 2 روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 کا انعقاد

شرائط:

مکہ مکرمہ: سعود ی وزارت صحت کی طرف سے منظور شدہ کوویڈ ویکسینیشن کی ساری خوراک مکمل کرنا لازمی،

مکہ مکرمہ : باہر سے آنے والوں عازمین کو روانگی سے (72) گھنٹے قبل PCR ٹیسٹ رپورٹ جمع کروانا ہوگا۔سعودی وزارت حج و عمرہ
مکہ مکرمہ: وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج پر زور دیا کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، مناسک ادا کرتے ہوئے احتیاطی ہدایات پر عمل کریں۔سعودی وزارت حج و عمرہ

مزید پڑھیں:  پاکستان کی افغانستان میں مسجد پر حملے کی مذمت