پشاور میں گھی کی قیمتوں

پشاور، ایک ماہ کے دوران گھی کی قیمتوں میں تین بار اضافہ

پشاور میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور روزانہ کی بنیاد پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے انتہائی ضرورت کی اشیاء بھی شہریوں کی دسترس سے باہر ہوگئی ہیں۔ دوسری مزید پڑھیں

گاڑیوں میں کورونا ایس او پیز

ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں کورونا ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا گیا

پشاور میں پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا ہے اور ماسک کے استعمال کی پابندی نہیں کی جارہی ہے جس کی وجہ سے کورونا کے پھیلائو میں مزید خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ خیبر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پروفیشنل ٹیکس

خیبر پختونخوا میں پیشہ ورانہ ٹیکس کی دوبارہ وصولی پر غور

پروفیشنل ٹیکس کی وصولی کیلئے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے منصوبہ بندی پر غور شروع کردیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ کورونا کی ایمرجنسی کے باعث پروفیشنل ٹیکس 2سال وصول نہیں کیا گیا ہے لیکن جاری مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے مسترد

وزیراعظم نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کردیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

پشاور میں کرکٹ گرائونڈز

پشاور میں گرائونڈز کی قلت، اکثر نوجوان جوئے کی لت میں مبتلا

پشاور میں نوجوانوں کیلئے کھیل کے میدان کم پڑ گئے جس کے باعث سڑکوں، گلی محلوں اور خالی پلاٹوں میں نوجوان کھیلنے پر مجبور ہیں پشاور سمیت صوبہ بھر میں کرکٹ سمیت فٹ بال اور بیڈمنٹن کے شوقین نوجوانوں کیلئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن سوشل میڈیا

الیکشن کمیشن سوشل میڈیا پر بھی شکایات سنے گا

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی رپورٹ کرنے کیلئے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس شہریوں کو فراہم کردیئے، شہری سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر قواعد و ضوابط کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا معذور افراد

خیبر پختونخوا میں معذور افراد ڈیڑھ لاکھ سے متجاوز،سوات کا پہلا نمبر

خیبر پختونخوا میں سہولیات سے محروم معذور افراد کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے صوبے میں سب سے زیادہ معذور افراد ضلع سوات میں شناخت کئے گئے ہیں جبکہ دیگر تمام اضلاع میں بھی معذور افراد بڑی تعداد مزید پڑھیں

ضمنی بلدیاتی انتخابات

ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے فول پروف سکیورٹی طلب

الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا نے 13 فروری کو ہونیوالے ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے فول پروف سکیورٹی مانگ لی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری داخلہ خیبر پختونخوا کو ارسال مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے چند اضلاع میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کیخلاف ہرجانہ کیس

وزیر اعظم کیخلاف ہرجانہ کیس، ہفتہ وارسماعت کا حکم

پشاور کی مقامی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس میں 2018سینٹ الیکشن اور سینٹ ووٹ بیچنے پر پارٹی کے ایم پی ایز کیخلاف ہونے والی کارروائی سے متعلق ریکارڈ کیساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ عہدیداروں کو مزید پڑھیں

سانحہ الپوری

سانحہ الپوری، وزیراعلیٰ نے تحقیقات کا حکم دے دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے فیض آباد سلائیڈنگ حادثہ کی انکوائری کا حکم دے دیا، لواحقین کیساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کی درخواست پر جاں بحق افراد کا پیکج تین لاکھ روپے مزید پڑھیں

پختونخوا میں ق لیگ

پختونخوا میں ق لیگ کو دوبارہ فعال بنانے کیلئے ایم پی ایز سرگرم

آئندہ عام الیکشن کیلئے خیبر پختونخوا میں ق لیگ کو دوبارہ سے فعال بنانے کی کوششوں کا آغاز کردیا گیا ہے اس سلسلے میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں ق لیگ کے سابق ممبران اسمبلی کے رابطے شروع ہوگئے ہیں دعویٰ مزید پڑھیں

فضل الرحمن

حکمران ہل چکے، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں، فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ حکمران ہِل چکے ہیں، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں، اِن حکمرانوں کیخلاف جدوجہد جاری رہیگی۔حب میں علماء کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

نسیم شاہ کرکٹر

نسیم شاہ کی تباہ کن بائولنگ، کراچی کنگز کی دوسری شکست

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کی 5 وکٹوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے مزید پڑھیں

مردان کچرے سے کھاد

مردان، روزانہ 5 ٹن کچرے سے نامیاتی کھاد بنائی جانے لگی

یونیورسٹی آف ہری پور کے طلباء و طالبات نے ڈبلیو ایس ایس سی ایم کی جانب سے کچرے سے نامیاتی کھاد بنانے والے پلانٹ انٹی گریٹڈ ریسورس ریکوری سنٹر مردان کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ منیجر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ محمد اسحاق مزید پڑھیں