coronavirus 1

صوبے کی نجی لیبارٹروں میں کورونا وائرس کی تشخیص پر پابندی عائد

پشاور: ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا کی نجی لیبارٹروں میں کورونا وائرس کی تشخیص پر پابندی عائدکر دی گئی ، ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا تھا کہ کسی بھی نجی لیبارٹری کو کورونا وائرس کی تشخیص یا علاج معالجے مزید پڑھیں

KjCH I D 400x400

کرونا وائرس سے بچانے کیلئے اہم اقدامات کئے جارہے ہیں ،ترجمان وزارتِ صحت

اسلام آباد:ڈاکٹر ظفر مرزا کے مطابق کرونا وائرس سے بچانے کیلئے اہم اقدامات کئے جارہے ہیں ،ترجمان وزارتِ صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی ہدایت پر قومی ادارہ صحت کی ماہر ین کی ٹیم آج اسکردو روانہ کل سے باقاعدہ ہیلتھ مزید پڑھیں

6ffc393d e528 4d60 9b07 ffb1399002cb 1

کوہاٹ میں کرونا وائرس کا پہلا مشتبہ مریض سامنے آ گیا

کوہاٹ: کرونا وائرس کا پہلا مشتبہ مریضڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں داخل، فوکل پرسن ڈاکٹر ہارون کے مطابق مندوری کا رہائشی تیس سالہ سیف اللہ کراچی میں مقیم تھا،مریض کو پچیس دنوں سے فلو تھا، مریض کو احتیاط ا ائسولیشن مزید پڑھیں

download 3

کورونا وائرس قرنطینہ سے متعلق محکمہ ریلیف و آبادکاری خیبر پختونخوا نے گائیڈ لائنز جاری کر دی

صوبے میں بین الاقوامی، بین الصوبائی اور بین الاضلاعی آمدورفت کو مانیٹر کرنے کے لئے چیک پوائنٹس کا طریقہ کار وضع، چیک پوائنٹس کے لئے اہم شاہراہ، ائیرپورٹ ، ریلوے سٹیشن، آبی گزرگاہیں شامل ہیں. مشکوک مریضوں کو فوری طور مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 09 at 7.54.46 PM

ہمیں وزیراعظم کے اصلاحاتی ایجنڈے کے مطابق حقیقی معنوں میں تبدیلی لانا ھے – ڈاکٹر ظفر مرزا

افسران کو اپنے کام کے طریقہ کار اور رفتار کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ھو گا۔ کسی بھی آفیسر کو غیر ضروری طور پر لوگوں کے مسائل نمٹانے میں تاخیر کی اجازت ہرگز نہیں دی جاے گی۔ سائلین مزید پڑھیں

unnamed 8

اسلام آباد ایئرپورٹ پرافغانستان سےآنےوالا شخص کورونا مشتبہ نکلا

‏گل اچکزئی پی آئی اے کی پرواز پی کے250پرکابل سےاسلام آباد پہنچا تھا، دوران اسکیننگ خودکارمشین نےمسافرکومشتبہ قراردیا. ‏گل اچکزئی کےجسم کا درجہ حرارت زیادہ تھا، ‏مسافرکوفوری طورپرآئیسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا جہاں ‏ابتدائی طبی امداد کےبعد مسافر کو پمز مزید پڑھیں

09589ed2101aa145442842cf076da172 XL

سینیٹر رحمان ملک کا کروناوائرس کے معاملے پر اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد:سینیٹر رحمان ملک نے کروناوائرس کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ،انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم خود کرونا وائرس پر بریفنگ دے،کرونا وائرس کے متعلق حکومت کے اب تک مزید پڑھیں

coronavirus

کورونا وائرس کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے گئے ،رپورٹ

پشاور :رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان خود کورونا وزئرس کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کو مانیٹر کررہے ہیں، الحمداللہ خیبپختونخوا میں ابھی تک کوئی کنفرم کیس سامنے نہیں آیا، لوگ مزید پڑھیں

624317 6527249 zafar miza drap2 akhbar

ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت کرونا وائرس بارے اجلاس

اسلام آباد:ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت کرونا وائرس سے بچا کا جائزہ اجلاس کا انعقاد،اجلاس میں وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر سید توقیر شاہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ صحت پاک فوج کے نمائندے شریک اجلاس میں کرونا وائرس سے نمٹنے مزید پڑھیں

Dr Zafar Mirza PMC bill NA 1 750x369 1

ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس

اسلام آباد:ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس ،اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ پاک فوج کے نمائندے اور دیگر ماہرین شامل ،اجلاس میں موجود صورتحال میں مزید پڑھیں

KjCH I D 1

ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا اسلام آباد:معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا ماسک استعمال کے حوالے سے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیںجن لوگوں کو کرونا مزید پڑھیں

Markets Climb Back From Losses After WHO Tames Coronavirus Concerns 915x510 1

پاکستان میں کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کا معاملہ

اسلام آباد:پولیو سرویلنس سٹاف کا کرونا وائرس آوٹ بریک سے نمبٹنے کی ٹریننگ مکمل کر دی گئی ،پولیو سرویلنس سٹاف ملک کے 12ہزار پپلک پراہوٹ ہسپتالوں کے عملے کو ٹریننگ دیں گے ،ذرائع کے مطا بق سینر افسران ملک بھر مزید پڑھیں

2010376 coronavirus 1583303324 877 640x480 1

کورونا وائرس، خیبرپختونخوا میں صوبائی و ضلعی ڈیزیز سرویلنس سینٹر قائم

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ڈیزیز سرویلنس سینٹر قائم کردیا،ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا صوبائی سرویلنس سینٹر کے سربراہ ہوں گے ،پاک فوج، محکمہ داخلہ، تعلیم، اطلاعات، لائیو سٹاک ڈبلیو ایچ او اور مزید پڑھیں

unnamed 1

کرونا کا پھیلتا ہوا وائرس ،عالمی بینک میدان میں آگیا

ویب ڈیسک :عالمی بینک نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 12ارب ڈالر پیکج کا اعلا ن کر دیا، رقم صحت سے متعلق آلات کی خریداری اوردیگراقدامات کیلیے ہوگی، رقم کم ترقی یافتہ ممالک میں کرونا ور سے بچا کے اقدامات مزید پڑھیں