021420 ac coronainfant feat 1028x579 1

دنیا بھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد33ہزار980ہوگئی

ویب رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناوائرس سے 7لاکھ22ہزار350افرادمتاثرہوئے ہیں، ایک لاکھ51ہزار766صحتیاب. ہلاکتوں کی تعداد33ہزار980ہوگئی . یورپ اور امریکہ پروائرس کا شدید حملہ، امریکہ میں متاثرہ افراد کی تعدادایک لاکھ42ہزارسیزائد، 2ہزار484ہلاک.اٹلی میں وباسیمرنے والوں کی تعداد10ہزار 779ہو گئی، سپین میں چھ ہزار803،فرانس مزید پڑھیں

45681258 1927768514195326 1184659156850704384 n

پولی کلینک کے ایک اور ڈاکٹر میں کرونا وائرس مثبت آنے کی تصدیق

اسلام آباد:پولی کلینک کے ایک اور ڈاکٹر میں کرونا وائرس مثبت آنے کی تصدیق ہو گئی ،ترجمان پولی کلینک کے مطابق اسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر عابد شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت ثابت ہوا،پولی کلینک کے دو ڈاکٹرز اور ایک وارڈ بوائے مزید پڑھیں

ajmal wazir

خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد 188 تک پہنچ گئی۔ مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور: مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی پریس بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 188 تک پہنچ گئی ہے.مشتبہ مریضوں کی تعداد 820 ہے جبکہ 195 نیگٹیو آئے ہیں اور 345 رزلٹ کا انتظار ہے. مزید پڑھیں

2167405 coronavirusscannersatairportsx 1583083873 1

ملک میں کرونا وائرس کے مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے

اسلام آباد:پاکستان میں کرونا وائرس مریض سے متاثرہ افرادتیزی سے صحتیاب ہونے لگے ،مکمل صحتیاب ہونے والے مجموعی کیسز کی تعداد 19 ہوگئی ،نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے تصدیق کر دی گئی ،صحتیاب ہونے والے مریضوں کا مزید پڑھیں

200130165125 corona virus cdc image super tease

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 972 ہو گئی

اسلام آباد:ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 972 ہو گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق کروناوائرس کے 18 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے تازہ اعداد و شمار مزید پڑھیں

yq afg 26022020

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں ہوشربا اضافہ جاری، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دی گئی ،پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 892 ہوگئی ،کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

1 71

بہارہ کہو میں 12 افراد میں کرونا مثبت آنے پر علاقہ سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:بہارہ کہو کی علاقہ میں کرونا تبلیغی جماعت کے 12 افراد میں کرونا مثبت آنے پر یونین کونسل کوٹ ہتھیال کو سیل کرنے کا فیصلہ، تمام افراد کے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ، تبلیغی جماعت کے لوگوں مزید پڑھیں

Gomal University gate

ڈیرہ اسماعیل خان کی مقامی انتظامیہ کی کورونا پھیلاو کو روکنے کے لئے اقدامات جاری

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈپٹی کمشنر عمیر کے مطابق گومل میڈیکل کالج کو قرنطینہ سنٹر میں تبدیل کردیا گیا ہے, گومل میڈیکل کالج میں 60 کمروں میں ضروری سامان مہیا کردیا گیا, 60 بستروں پر مشتمل گومل میڈیکل کالج میں تفتان مزید پڑھیں

Ajmal Wazir PC1 2

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کی پریس کانفرس

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیرنے کہا کہ کورونا وائرس کے تصدیق کیسز کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔صوبے میں کورونا وائرس کے 170 مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آئی خان میں جاں بحق ہونے والی مزید پڑھیں

shutterstock 179903549

عام صابن سے ہاتھ دھوکر بھی کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے، جہاں سینیٹائزر دستیاب نہ ہوں۔

عام صابن سے ہاتھ دھوکر بھی کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔ جہاں سینیٹائزر دستیاب نہ ہوں نیوساؤتھ ویلز یونیورسٹی، سڈنی میں کیمیا (کیمسٹری) کے پروفیسر پیلی تھورڈارسن نے 25 سلسلہ وار ٹویٹس کی مدد سے واضح کیا ہے مزید پڑھیں

monotoring

پشاور وزیر اعلی سیکٹریٹ میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم

پشاور : کنٹرول روم 24 گھنٹے کام کرےگا ۔ کنٹرول روم کے قیام کا مقصد کورونا وائرس کے حوالے سے تمام معلومات اور سرگرمیوں کی نگرانی کرنا ہے۔ کنٹرول روم وزیر اعلی کو کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کے مزید پڑھیں

sciencesource ss2413465 bd5e295079f203794a6d35a99a4db82fa5615d4d s800 c85 1

وزارت صحت نےکرونا سے متاثرہ مریضوں کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیے

اسلام آباد:وزارت قومی صحت نے کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیے ،وزارت صحت کے رپورٹ مطابق ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 461 ہوگئی، کرونا وائرس کے 454 مریض اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، رپورٹ مزید پڑھیں

download 33

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا فیڈرل جنرل ہسپتال چک شہزاد کا دورہ

اسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے فیڈرل جنرل ہسپتال چک شہزاد کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر ہسپتال میں تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا،ظفر مرزانے کہا کہ کورونا وائرس کے نمٹنے کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے،ہم مزید پڑھیں

2143063 image 1579802506 1

راولپنڈی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

راولپنڈی :کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا ، 40 سالہ مریض نور زیب چند روز قبل دبئی سے وطن واپس لوٹا تھا ،اسلام آباد ائیرپورٹ پر نصب تھرمل سکینرز سے علامات ظاہر ہونے پر روکا گیا تھا،ایئرپورٹ ہیلتھ کانٹر مزید پڑھیں

C.L Quaid e Azam University Islamabad scaled

کرونا کے پیش نظر قائداعظم یونیورسٹی میں اینٹی کوروناریسرچ سینٹرقائم

اسلام آباد:کرونا وائرس کے پھیلنے کا معاملہ ،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پرقائداعظم یونیورسٹی میں اینٹی کوروناریسرچ سینٹرقائم کر دیا گیا ،بائیوسائنٹسٹ وائس چانسلرقائداعظم یونیورسٹی ڈاکٹرمحمدعلی سینٹرکی سربراہی کریں گے،سرچ سینٹرویکسین بنانے،کٹس تیارکرنیاورپالیسی میکنگ کاکام کریگا،ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

download 31

وزارت صحت نے ملک میں کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیے

اسلام آباد:وزارت صحت نے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیے ،وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے مزید 61 کیس رپورٹ ہوئے، کورونا وائرس سے متاثرہ کل مریضوں کی تعداد 302 ہو گئی،پنجاب میں 33، مزید پڑھیں