corona 2 1

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 14 جاں بحق ہوئے،صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 305 ہوگئی ہے، صوبہ میں گزشتہ مزید پڑھیں

1200px Blausen 0592 KidneyAnatomy 01 3

کیا موٹاپے کے شکار افراد کو کوورنا وائرس سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟

ویب ڈسک : موٹاپا نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب اور فالج سمیت لاتعداد بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اور مزید پڑھیں

12 3

ایل آر ایچ اسپتال میں آئی سی یو ہیڈ کے بعد آئی سی یو سئنیر کنسلٹنٹ بھی مستعفی

پشاور:ایل آر ایچ اسپتال میں آئی سی یو ہیڈ ڈاکٹرعائشہ کے بعد ایک اور سئنیر آفیسر ڈاکٹر مظہر مستعفی، ڈاکٹر مظہر کے مطابق پورے آئی سی یو اسٹاف کو تحفظات ہے. ڈاکٹر عائشہ کا موقف ہے کہ ایل آر ایچ مزید پڑھیں

coronavirus cases 92news Pakistan 604x270 1

ملک بھرمیں کوروناکیسزکی تعداد 38ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد:تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کوروناوائرس سے متا ثرہ افراد کی تعداد 38ہزار799ہو گئی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹےکےدوران1581کیسز سامنےآئےہیں۔وائرس سے834افراد جان کی بازی ہار گئےجبکہ10880مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اسلام آبادمیں نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکےمطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا سے مزید پڑھیں

imran zarkon

خیبر پختونخواہ 49 ہسپتالوں کےطبی عملے کوکوروناوائرس سے نمٹنےکےلئےمز یدحفاظتی سامان فراہم

‎ پشاور:پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبےبھرکے49 ہسپتالوں کےطبی عملے کوکوروناوائرس سے نمٹنےکےلئے مزید حفاظتی سامان بھیج دیاگیاہیں،این ڈی ایم اےکےتعاون سےموصول شدہ سامان میں 1323این 95 ماسک،22680کےاین 95 جبکہ 1470 ڈی 95 ماسک بھیجےگئےہیں۔ ڈی جی پی ڈی مزید پڑھیں

WHO HQ Wide

کورونا وائرس مکمل طورپرکبھی ختم نہیں ہو گا – عالمی ادار صحت

ڈیسک رپورٹ: عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں خبردارکیاہے کہ شاید کوروناوائرس مکمل طورپرکبھی ختم نہ ہو اوردنیا کو اس وائرس کے ساتھ جیناسیکھناہوگا، جنیوامیں ادارے کے ہنگامی کارروائیوں کے ڈائریکٹر آن لائن نیوزکانفرنس میں کہاکہ یہ وائرس ہمارے مزید پڑھیں

thumbs b c 7be88749054d4a1c2c3853065bee1b30

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ جاری

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 35 ہزار 788 تک جا پہنچی،ترجمان کمانڈ سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 مزید پڑھیں

F200413NS37 1

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 182 نئے کیسز سامنے آگئے ، محمکہ صحت رپورٹ

پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 509 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے۔ صوبے بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 234ہ ہوگئی مزید پڑھیں

thvli Islamabad high court pakistan

ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔ چیف جسٹس کے سیکرٹری نے 4 مئی کو سرکاری لیب اور 6 مئی کو پرائیویٹ لیب سے کورونا ٹیسٹ کرائے، سرکاری لیب مزید پڑھیں

Dr Zafar Mirza 1 1

جہاں وائرس کے پھیلنے کا امکان کم ہے، ان شعبوں کو کھول رہے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ بتدریج ان شبعوں کو پابندیوں سے آزاد کیا جارہا ہے جہاں وائرس کے پھیلنے کے امکانات نسبتاً کم ہیں۔ انہوں نے کہا متعلقہ شبعوں میں مزید پڑھیں

F200413NS30

ملک میں کورونا کے 990 نئے کیس سامنے آگئے، مریضوں کی تعداد 16 ہزار 817 ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مزید 990 کیس سامنے آگئے جس کے نتیجے میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار 817 ہوگئی اور 385 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

22211 64655040

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

ویب ڈسک : پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد عوام میں ملیریا سے بچاؤ اور اس کے متعلق پیدا شدہ خدشات اور غلط فہمیوں سے متعلق آگاہی مزید پڑھیں

Cancer Awareness 2019 blog v1.0 noText

بریسٹ کینسر کی نئی دوا منظور، قیمت 29 لاکھ روپے ماہانہ خوراک

سیاٹل، امریکہ: امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے سخت جان بریسٹ کینسر کے خلاف ایک نئی دوا کے استعمال کی منظوری دیدی ہے جو فوری طور پر دستیاب ہوگی۔یہ بریسٹ کینسر علاج میں نہایت مشکل ہے مزید پڑھیں