پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 509 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے۔ صوبے بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 234ہ ہوگئی ۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 53 افراد صحت یاب ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1086 ہوگئی ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور میں 7 افراد جانبحق ہوے۔ پشاور میں اب تک کورونا کی وجہ سے مرنے والوں کی۔تعداد 141 ہوگئی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments