corona 2 1

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 14 جاں بحق ہوئے،صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 305 ہوگئی ہے،
صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 169 نئےکیسز رپورٹ ہوئے، صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 5ہزار 847ہوگئی ہے.

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف پارٹی سٹرکچر تبدیل، سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل نامزد

محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے نئے 86مریض صحت یاب ہوئے، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 1 ہزار 699 مریض صحت یاب ہوئے، پشاور میں اج سات اموات رپورٹ ہوئیں،کورونا وائرس کی وجہ سے پشاور میں اب تک 179 افراد جانبحق ہوے محکمہ صحت رپورٹ

مزید پڑھیں:  ڈیجیٹل دہشتگردی روایتی جنگ سے زیادہ خطرناک ہے ،آرمی چیف