اسلام آباد:تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کوروناوائرس سے متا ثرہ افراد کی تعداد 38ہزار799ہو گئی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹےکےدوران1581کیسز سامنےآئےہیں۔وائرس سے834افراد جان کی بازی ہار گئےجبکہ10880مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔
اسلام آبادمیں نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکےمطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 921،پنجاب میں 14ہزار 201،سندھ میں 14ہزار916،خیبرپختونخوامیں5ہزار678بلوچستان میں 2ہزار457،گلگت بلتستان میں518اورآزاد کشمیر میں108ہے۔