WHO HQ Wide

کورونا وائرس مکمل طورپرکبھی ختم نہیں ہو گا – عالمی ادار صحت

ڈیسک رپورٹ: عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں خبردارکیاہے کہ شاید کوروناوائرس مکمل طورپرکبھی ختم نہ ہو اوردنیا کو اس وائرس کے ساتھ جیناسیکھناہوگا،

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیف کا گرفتاریوں پر ردعمل

جنیوامیں ادارے کے ہنگامی کارروائیوں کے ڈائریکٹر آن لائن نیوزکانفرنس میں کہاکہ یہ وائرس ہمارے معاشروں میں محض ایک اوروبائی وائرس بن جائے گا۔انہوں نے کہاکہ انسانیت اس وائرس پراس طرح قابوپاسکتی ہے کہ کسی ویکسین کی تیاری کی طرف بڑی پیشرفت ہو اوریہ ہرجگہ دستیاب ہو.

مزید پڑھیں:  مہنگائی برقرار ہے، عوام نے ادارہ شماریات کی رپورت مسترد کر دی