پشاور:گرفتار ملزمان میں سے تین کا تعلق ضلع مردان جبکہ ایک کا تعلق چارسدہ سے ہے، گروہ کے دوارکان کو اس سے قبل گرفتار کیا گیا تھا، ملزمان میں حضرت بلال، مبین شاہ ،عادل اور ذیشان شامل ہیں، گروہ کا مزید پڑھیں
نوشہرہ: ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق نوشہرہ سے تعلق رکھنے والا ایک اور مریض لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں جاں بحق ہو گیا ،نوشہرہ کورونا وائرس سے جاں بحق عنایت ذادہ عمر 57سال کا تعلق اکبرپورہ سے ہے ،ایدھی فاونڈیشن مزید پڑھیں
نوشہرہ :ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نور ولی وزیر کے مطابق 24 گھنٹے میں ایک سینئر ڈاکٹر سمیت 23 مریضوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں ، نوشہرہ سماء نیوز چینل سے تعلق رکھنے والے ڈسٹرکٹ رپورٹر فضل نبی کا کورونا مزید پڑھیں
ٹل: محکمہ صحت کے مطابق تحصیل ٹل کے یو سی دلن میں ایک اور سکول ٹیچر کورونا سے جاں بحق،محکمہ صحت ہنگوکے مطابق تین دن قبل پرائمری سکول کے 45 سالہ سرکاری استاد نوید اقبال کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آ مزید پڑھیں
جمرود: ابتدائی اطلاعات کے مطابق جمرود کے علاقے ولومیلہ ڈھنڈونہ میں کنویں میں کام کرنے کے دوران جنریٹر گیس بھرنے سے 6 مزدور جان بحق 2 زخمی، ملک اشفاق ڈسٹرکٹ انچارج خیبر کی نگرانی میں آپریشن جاری ہے،آپریشن کے دوران مزید پڑھیں
پشاور:محکمہ ٹرانسپورٹ کا صوبے بھر میں ایس او پیز اور نئے کرایہ نامہ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 1200 سے زائد گاڑیوں کو دس لاکھ سے زائد کےجرمانے ، مزید پڑھیں
پشاور: ڈاکٹر خطیر احمد ڈی جی ریسکیو1122 کا صوبے میں ایک اور بہترین اقدام، صوبے کے سیاحتی پرفضا مقامات ناران اور کالام میں ریسکیو سٹیشنز کا قیام، ریسکیو1122 کنٹینرز سٹیشن تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگئے، ابتدائی طور پر مزید پڑھیں
ملاکنڈ: اے سی محب اللہ کا کہنا ہے کہ پابندی عوامی شکایات کے باعث لگائی ،کھلا پٹرول بیچنے پر پمپ مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی
سوات: محکمہ صحت کے مطابق 12افرادنے کورونا کو شکست دی، صحت یاب افراد کی تعداد 555ہوگئی، مزید126افراد کے ٹیسٹ نیگٹیو آئے،اب تک 3477افراد کے کوروناٹیسٹ نیگیٹیو آئے ہیں،مزید935 افراد کے ٹیسٹ رزلٹ آنا باقی ہیں۔
نوشہرہ :- ڈپٹی کمشنر نور ولی خان نے دو غیر ملکی ڈپو سمیت ایک پیٹرول پمپ پر کاروائی کی ، کاروائی کے دوران HASCO اور SHELL ڈپو اور پیٹرول پمپ کے خلاف قانونی کاروائی ہوئی،غیرقانونی طورپر ایندھن کرک اسمگل کرنے مزید پڑھیں
سوات: محکمہ صحت کے مطابق سوات میں مزید 80 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، 12 افراد نے کورونا کو شکست دی، صحت یاب افراد کی تعداد 555ہوگئی، مزید 126 افراد کے ٹیسٹ نیگٹیو آئے، اب تک 3477 افراد مزید پڑھیں
سوات: جماعت اسلامی کا مینگورہ نشاط چوک میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ سینتالیس لاکھ اورسیسز پاکستانی میڈل ایسٹ میں پہنسے ہوئے ہیں حکومت کوئی فکرنہیں ہیں، سینٹر مشتاق احمد خان کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔ اورسیسز پاکستانی سالانہ 32 مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: تحصیل برمل میں قومی لشکر کی جانب سے مکان کو نذر آتش کرنے پر پولیس نے ایکشن لے لیا، پولیس نے گنگی خیل قبیلے کے 6 ملکان کے خلاف ایف آئی آر درج کردی،پولیس قومی لشکر کے خلاف مزید پڑھیں
ہری پور : ہری پور میں پیٹرول کی فروخت بند، Pso کے علاوہ دیگر کمپنیوں نے پیٹرول کی فروخت روک دی ، ہری پور تحصیل غازی تحصیل خانپور میں لوگ پیٹرول پمپوں پر خوار یونے لگے ، شادی سے واپس مزید پڑھیں
نوشہرہ: نوشہرہ میں کورونا وائرس کے وار جاری، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق 24 گھنٹوں میں نوشہرہ میں دو مریض کورونا وائرس سے جابحق ہوگئے ، نوشہرہ میں کورونا سے جابحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی ، نوشہرہ میں کورونا مزید پڑھیں
مردان: ایکسائز حکام کے مطابق مردان ایکسائز پولیس سٹیشن کے تین پولیس افیسرز کورونا وائرس کا شکارہوئے ہیں، مردان تھانے کے ایس ایچ او ،ایڈیشنل ایس ایچ او اور محرر میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، مردان افیسرز محمد ریاض،اذلان مزید پڑھیں
مردان: جان بحق خاتون کاتعلق لوند خوڑ سے جبکہ مرد شیخ ملتون کے رہائشی ہیں، کوروناسے جان بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی، سرکاری ذرائع کے مطابق 12 نئے مریض میں وبا کی تشخیص ۔مریضوں کی تعداد677ہوگئی۔
مردان: سرکاری ذراٸع کے مطابق مردان میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، جاں بحق ہونے والی خاتون کاتعلق لوند خوڑ سے تھا جبکہ مرد شیخ ملتون کے رہاٸشی ہیں۔ کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگٸی، 12 مزید پڑھیں
ہری پور: پاک آرمی کے جوانوں نے ایک کارروائی میں بھاری مقدار میں بارودی مواد پکڑا تھا، مشتاق احمد اور باقی دو ساتھی میران شاہ میں بارود پھٹنے سے شہید ہوئے، 35 سالہ مشتاق احمد شہید کے دو بچے ہیں، مزید پڑھیں
سوات:کورونا وائرس سے مزید 62 افراد متاثر ہو گئے، متاثرہ افراد کی تعداد 1455 تک پہنچ گئی، محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں مزید 22 افراد صحت یاب، صحت یاب افراد کی تعداد 543 ہو گئی۔