1122

نوشہرہ میں ڈپٹی کمشنر کے دو غیر ملکی ڈپو سمیت متعدد پیٹرول پمپس پر کاروائی

نوشہرہ :- ڈپٹی کمشنر نور ولی خان نے دو غیر ملکی ڈپو سمیت ایک پیٹرول پمپ پر کاروائی کی ، کاروائی کے دوران HASCO اور SHELL ڈپو اور پیٹرول پمپ کے خلاف قانونی کاروائی ہوئی،غیرقانونی طورپر ایندھن کرک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی،

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری

ڈپٹی کمشنر نور ولی خان کے مطابق ایندھن اکبر پورہ کے کوالٹی ون سے اسمگل کیا جارہا تھا، ٹینکر کو تحویل میں لیکر پیٹرول پمپ کو سیل کرنے اور مالک کے خلاف ایف آر درج کرنے کے احکامات جاری ، ایندھن کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے ساتھ آئینی ہاتھوں نپٹھا جائے گا، ایندھن ڈپو سے پختون خوا کے تمام اضلاع کو ایندھن کی بلا تعطل فراہمی کے احکامات جاری کردئے ۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر