پی ٹی آئی میں اختلافات

پی ٹی آئی میں اختلافات خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل،عارف علوی سربراہ مقرر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی جس کی سربراہی سابق صدر عارف علوی کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کے سربراہ عارف علوی اختلافات رکھنے مزید پڑھیں

آصف زرداری کی فضل الرحمان سےملاقات

آصف زرداری کی فضل الرحمان سےملاقات، اہم امور پر مشاورت

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرداری کی فضل الرحمان سےملاقات، ملکی سیاسی صورتحال سمیت ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملنے ان مزید پڑھیں

اغوا کانسٹیبل احمد نواز کے ورثا

ماچھکہ واقعہ میں اغوا کانسٹیبل احمد نواز کے ورثا کا احتجاج

ویب ڈیسک: ماچھکہ واقعہ میں اغوا کانسٹیبل احمد نواز کے ورثا کا احتجاج، مغوی کانسٹیبل بازیاب کروانے کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماچھکہ واقعہ میں اغوا ہونے والے کانسٹیبل احمد نواز کے ورثا نے احتجاج کیا۔ مزید پڑھیں

چہلم امام حسین ع کیلئے سکیورٹی

چہلم امام حسین ع کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل، تمام راستوں کی نگرانی

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے چہلم امام حسین ع کیلئے سکیورٹی پلان شکیل دیدیا ہے، مجالس اور چہلم امام حسین ع کے پرامن انعقاد کے حوالے سے خصوصی سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا۔ تشکیل دیئے گئے سیکیورٹی پلان کے مطابق مزید پڑھیں

غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بچانے

غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن کامیاب

ویب ڈیسک: غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں 7 کوہ پیماؤں کو بچانے کے لیے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا اور انہیں ریسکیو کر لیا۔ مزید پڑھیں

صوابی میں ریٹائرڈ سکول ٹیچر قتل

صوابی میں ریٹائرڈ سکول ٹیچر قتل، متنی جاں‌بحق نوجوان کے لواحقین کا احتجاج

ویب ڈیسک: نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے صوابی میں ریٹائرڈ سکول ٹیچر قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع صوابی میں مانیری سے تعلق رکھنے والے ہائی سکول کے ریٹائرڈ استاذ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹور بندش کیخلاف مختلف اضلاع

خیبرپختونخوا: یوٹیلٹی سٹور بندش کیخلاف مختلف اضلاع میں‌ احتجاج

ویب ڈیسک: یوٹیلٹی سٹور بندش کیخلاف مختلف اضلاع میں‌ احتجاج، ایبٹ آباد، صوابی، کوہاٹ سمیت دیگر اضلاع میں‌ملازمین سڑکوں‌پر نکل آئے. ایبٹ آباد میں یوٹیلٹی سٹور بندش کیخلاف ملازمین کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ اس دوران انہوں نے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین ٹیکسز کیخلاف سڑکوں

مردان: سرکاری ملازمین ٹیکسز کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں سرکاری ملازمین ٹیکسز کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ سیلری کلاس الائنس پاکستان نے تنخواہوں پر ظالمانہ ٹیکس پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی، اس موقع مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ملازمین کو نوٹس جاری

سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پارلیمنٹ ملازمین کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پارلیمنٹ ملازمین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ سپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا مزید پڑھیں

جہانگیر خان ایک ہزار سال

جہانگیر خان ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کے لیجنڈری سکواش پلیئر جہانگیر خان ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لئے گئے۔ پاکستانی سٹار جہانگیر خان نے اپنے کیریئر میں لگاتار 550 میچز جیت کر مزید پڑھیں

28اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

28اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے 28اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ سے متعلق متوقع اہم ترمیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع

ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کا اطلاق یکم ستمبر سے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مزید پڑھیں