طارق محمود برس پڑے

خیبر پختونخوا اسمبلی: حکومتی رکن طارق محمود اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی رکن طارق محمود آریانی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ۔ حکومتی رکن صوبائی اسمبلی طارق محمود نے اجلاس کے دوران توجہ دلائو نوٹس پر کہا کہ وزیراعلیٰ کسی ضلع کا دورہ مزید پڑھیں

بچی کو قتل کرنے والا گرفتار

تخت بھائی ،کمسن بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: تخت بھائی میں کمسن بچی کو جنسی زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ شیرگڑھ سرکل خرکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے5ا گست کو اکرام پور سردرہ مزید پڑھیں

پاک افغان فورسز میں فائرنگ

پاک افغان فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ،طورخم گیٹ آمدو رفت کیلئے بند

ویب ڈیسک: طورخم بارڈر پاک افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،کشیدہ صورتحال کے باعث سرحد ہر قسم آمدو رفت کے لئے بند کردیاگیا ۔ بارڈر حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب افغان فورسز کی جانب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن احترام کا حقدار

الیکشن کمیشن احترام کا حقدار،کچھ ججزتضحیک آمیزریمارکس دیتےہیں: چیف جسٹس

ویب ڈیسک: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے مگر بد قسمتی کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب کے قومی اسمبلی مزید پڑھیں

تینوں لیگی امیدوار کامیاب برقرار

قومی اسمبلی کے تینوں لیگی امیدوار کامیاب برقرار

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی کے تینوں لیگی امیدوار کامیاب برقرار، الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے مزید پڑھیں

مارٹر گولہ گرنے سے وادی تیراہ

مارٹر گولہ گرنے سے وادی تیراہ میں درجنوں دکانیں تباہ

ویب ڈیسک: مارٹر گولہ گرنے سے وادی تیراہ میں درجنوں دکانیں تباہ، قیمتی سامان بھی تباہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میدان باغ بازار میں مارٹر گولہ گرنے سے درجنوں دکانیں تباہ ہو گئیں۔ اس حوالے سے دکانداروں مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سروسز متاثر

انٹرنیٹ سروسز متاثر، ملک بھر کے صارفین مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک: ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروسز متاثر، صارفین کو اس دوران شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، گزشتہ چند روز سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر رہی ہیں، اس سے جہاں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے مزید پڑھیں

وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطح اکھاڑ

وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطح اکھاڑ پچھاڑ، ایڈیشنل فارن سیکرٹریز تبدیل

ویب ڈیسک: وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطح اکھاڑ پچھاڑ، ایڈیشنل فارن سیکرٹریز تبدیل، ڈی جیز کا بھی تبادلہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ میں متعدد ایڈیشنل فارن سیکرٹریز اور ڈایریکٹر جنرلز کا بھی تبادلہ کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

بابڑہ کیس ری اوپن کیا جائے

بابڑہ کیس ری اوپن کیا جائے، ایمل ولی کا یوم شہدائے بابڑہ پر خطاب

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے یوم شہدائے بابڑہ کے موقع پر کارکنان سے خطاب میں کہا کہ بابڑہ کیس ری اوپن کیا جائے۔ اس موقع پر صوبائی صدر میاں افتخار مزید پڑھیں

شاہراہِ کاغان

شاہراہِ کاغان شمالی علاقہ جات اور ناران کےلئے کھول دی گئی

ویب ڈیسک: شاہراہِ کاغان 14 دن بعد شمالی علاقہ جات اور ناران کےلئے کھول دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بالاکوٹ میں شاہراہِ کاغان جو کہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے بند تھی 14 دن بعد شمالی علاقہ جات مزید پڑھیں