خیبرپختونخوا میں بورڈ چیئرمین کی تعیناتی

خیبرپختونخوا میں بورڈ چیئرمین کی تعیناتی حتمی مرحلہ میں داخل

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں بورڈ چیئرمین کی تعیناتی حتمی مرحلہ میں داخل ہو گئی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پانچ بورڈز کے چئیرمین کے انٹرویوز مکمل کر لیے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق ڈی آئی مزید پڑھیں

پولیس اہلکار اور قاتل سمیت

نوشہرہ میں فائرنگ ، پولیس اہلکار اور قاتل سمیت 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں فائرنگ مقابلہ کے دوران پولیس اہلکار اور قاتل سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقہ ڈاگ بہسود میں پولیس اور قتل کے الزام میں مطلوب ملزم مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات نتائج کا اعلان کل

پشاور سمیت صوبہ کے 8 بورڈز کے میٹرک امتحانات نتائج کا اعلان کل ہوگا

ویب ڈیسک: پشاور سمیت صوبہ کے 8 بورڈز کے میٹرک امتحانات نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نتائج کل 2 بجے ہونگے۔ ذرائع کے مطابق پشاور سمیت صوبہ کے 8 بورڈز کے میٹرک امتحانات کے نتائج کا مزید پڑھیں

کوہاٹ کا ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال

کوہاٹ کا ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال ایکسرے و دیگر سہولیات سے محروم

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ کا ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال ایکسرے و دیگر سہولیات سے محروم ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایکسرے، مزید پڑھیں

نظرثانی درخواست دائر

مخصوص نشستوں بارے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست دائر کرنیکا فیصلہ

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں بارے الیکشن کمیشن کی جانب سے نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس بارے میں امکان واثق ہے کہ آج ہی یہ دائر کر دی جائے۔ یاد رہے کہ چیف مزید پڑھیں

پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ

پشاور، ورسک روڈ پر پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ، اہلکار محفوظ

ویب ڈیسک: ورسک روڈ پر پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے، اس دوران پولیس اہلکار محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پشاور ورسک روڈ پر پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی دھرنے کو 13روز مکمل

جماعت اسلامی دھرنے کو 13روز مکمل، حکومتی ٹیم سے مذاکرات متوقع

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی دھرنے کو 13روز مکمل ہو گئے جبکہ آج حکومتی ٹیم سے مذاکرات متوقع ہیں۔ مہنگائی اور بھاری بجلی بلوں سمیت بے جا ٹیکسز کے خلاف جاری جماعت اسلامی دھرنے کو 13روز مکمل ہو گئے۔ راولپنڈی میں مزید پڑھیں

الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں

الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں گزشتہ روز پاس ہونے والا الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اس حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں

آصف مرچنٹ کا ٹرمپ پر قاتلانہ

آصف مرچنٹ کا ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں، امریکہ

ویب ڈیسک: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیری نے پریس کانفرنس کرتے ہوِئے یہ بات واضح کر دی کہ آصف مرچنٹ کا ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق آصف مرچنٹ کا کہنا مزید پڑھیں

کسی کو مشرق وسطیٰ میں تنازعات

کسی کو مشرق وسطیٰ میں تنازعات نہیں بڑھانے چاہئیں، انٹونی بلنکن

ویب ڈیسک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ موجودہ کشیدہ صورتحال میں کوشش ہے کہ جنگ نہ پھیلے، اس دوران کسی کو مشرق وسطیٰ میں تنازعات نہیں بڑھانے چاہئیں۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

بھارتی خاتون ریسلر پھوگاٹ فائنل

اولمپکس 2024، بھارتی خاتون ریسلر پھوگاٹ فائنل میں پہنچ گئیں

ویب ڈیسک: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام کی جانب گامزن ہیں، فٹ بال اور والی بال کے ساتھ ساتھ ریسلنگ ایونٹ بھی فائنل راونڈ میں داخل ہو گیا۔ گزشتہ روز ہونے والے سیمی فائنل مزید پڑھیں

جعلی انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس سکینڈل

جعلی انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس سکینڈل ، ایف ائی اے سے تحقیات کا فیصلہ

ویب ڈیسک: آسٹریلیا اور ہانگ کانگ میں محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کے جعلی انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس سکینڈل کی تحقیقات ایف ائی اے سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جعلی ڈرائیونگ لائسنسز کی تحقیقات ایف آئی اے سے مزید پڑھیں

لینڈسلائیڈنگ سے لوئر تناول

لینڈسلائیڈنگ سے لوئر تناول کا ایبٹ آباد سے راستہ منقطع

ویب ڈیسک: حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے پورا ملک متاثر ہوا ہے، خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں بارش سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہونے کے ساتھ لینڈ سلائیڈنگ واقعات بھی رونما ہو رہے ہیں۔ ضلع ایبٹ آباد مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے مینڈیٹ

الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے مینڈیٹ چور حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہوئی

ویب ڈیسک: مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے مینڈیٹ چور حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہوئی، اس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ پہلے سے موجود تھا، عدالت سے اس پر ازخود نوٹس مزید پڑھیں

بنگلادیش میں عبوری حکومت تشکیل

بنگلادیش میں عبوری حکومت تشکیل، ڈاکٹر یونس مشیر اعلیٰ مقرر

ویب ڈیسک: شیخ حسینہ واجد کے مستعفی اور فرار کے بعد بنگلادیش میں عبوری حکومت تشکیل دیدی گئی، ڈاکٹر یونس مشیر اعلیٰ مقرر کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت کے قیام کے حوالے سے اہم اجلاس مزید پڑھیں

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، شان مسعود کپتان مقرر

ویب ڈیسک: بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی قومی سکواڈ کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ سعود شکیل کو نائب کپتان مقرر کر دیا گیا۔ ٹیم کے دیگر مزید پڑھیں