8888

این سی او سی کا ملک کےمختلف شہروں میں 2ہفتےکیلئےلاک ڈاون لگانےکافیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مئی میں لاک ڈاؤن کےلیے وزارتوں اورانتظامیہ کو خط بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق این سی او سی نے متعلقہ وزارتوں کو ایک اعلامیہ جاری کیا ہے مزید پڑھیں

Two young girls killed in Charsadda firing Crime Scene

ایبٹ آباد:غیرت کے نام پر نوبیاہتا جوڑا پر فائرنگ، خاوند قتل بیوی زخمی

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد):تھانہ شیروان کی حدود جرل میں غیرت کے نام پر نوبیاہتا جوڑا پر فائرنگ،پولیس کے مطابق فائرنگ سے خاوند قتل بیوی شدید زخمی، ایبٹ اباد فاہرنگ سے جاں بحق اور زخمی کو ہسپتال منتقیل کیا جارہا ہے، مزید پڑھیں

Peaceful Afghanistan crucial to ECO success Imran Khan

وزیراعظم نے ہم خیال گروپ کی تحقیقات کمیشن بنانے کی استدعا مسترد کردی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم سے ملاقات کی اندرونی کہانی، جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی وزیر اعظم سے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا، جسٹس ساحر علی، تصدیق جیلانی اور ناصر الملک کی سربراہی میں کمیشن بنانے کی استدعا، وزیراعظم مزید پڑھیں

d 8

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، وفاقی کابینہ کو پی آئی اے کے ری سٹرکچرنگ پلان پر بریفنگ، کابینہ نے پی آئی اے ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کرنے کی منظوری دے مزید پڑھیں

d 7

ہمیں اپنے کپتان پر اعتماد ہے کہ وہ انصاف کریں گے۔ راجہ ریاض

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم سے خوشگوار ماحول میں بات ہوئی، راجہ ریاض میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے یقین دھانی کروائی ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، شہزاد اکبر سے متعلق تحفظات وزیراعظم مزید پڑھیں

593887 5249708 mahmood khan akhbar 1

جمرود روڈ پر مقامی آبادی کو ماربل کارخانوں سے درپیش مسائل پر وزیر اعلیٰ کا ایکشن

ویب ڈیسک (ورسک): جمرود روڈ پر ماربل کارخانوں کا گندہ پانی اور ملبہ جمع ہونے سے مقامی آبادی کو درپیش مشکلات، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے معاملے کا نوٹس لے لیا، فرائض سے غفلت برتنے پر محکمہ صنعت مزید پڑھیں

Untitled 4 5

بھارت میں کورونا کی صورتحال گھمبیرہے،ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک (ممبئی )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت میں کورونا کی صورتحال گھمبیر قرار دے دی، برطانیہ کی جانب سے 100 وینٹی لیٹرز، 95 آکسیجن سلنڈرز اور ضروری ادویات پر مشتمل امداد کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ مزید پڑھیں

910298 093936 updates

خیبرپختونخوامیں کوروناسےمزید22افراد جان کی بازی ہارگئے

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا کی تیسری لہر نے اپنے پنجے پوری شدت سے گاڑنے شروع کردیے ہیں۔خیبرپختونخوا میں کوروناسے مزید22افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.4 فیصد ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

2

پشاور:ہائیکورٹ نےکیپٹن(ر) محمد صفدر کی درخواست ضمانت پرمحفوظ فیصلہ سنادیا

ویب ڈیسک(پشاور )ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ مزید پڑھیں

Imran Khan final 696x392 4

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک(اسلام آباد) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لےگی۔ وفاقی کابینہ کورونا کی صورتحال، ایس او پیز پر عمل درآمد مزید پڑھیں

download 3 18

40 سال سےزائد افراد کی کووڈ ویکسینیشن کیلئےرجسٹریشن کاآغازہوگیا

ویب ڈیسک(اسلام آباد)کورونا ویکسین کے لیے 40 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن آج سے شروع کر دی گئی۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا اس موقع پر اسد مزید پڑھیں

c56798cf eccd 494a 8473 fbba4dd326c7

پشاور:صوبائی وزیرصحت تیمورجھگڑاکیخلاف ایف آئی آردرج، ضلعی انتظامیہ پشاورنےحجرہ ریسٹورنٹ کوسیل کردیا

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا میں پولیس نے کرونا وائرس کے نافذ العمل ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کردیا گیا ۔ پشاور ميں صوبائی وزير صحت تيمور جھگڑا کارکنوں کے ہمراہ افطارپارٹی ميں شريک ہوئے۔ افطار پارٹی مزید پڑھیں

7

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالت عظمیٰ کا معزز جج اپنے لئے انصاف مانگ رہا ہے۔اسفندیار ولی

ویب ڈیسک : پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالت عظمیٰ کا معزز جج اپنے لئے انصاف مانگ رہا ہے، سپریم کورٹ کے معزز اراکین کا فیصلہ خوش آئند ہے، ملک میں انصاف کا بول بالا ہوگا تو ہی ملک مزید پڑھیں

4

وزیراعظم اور جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات طے

ویب ڈیسک : اہم سیاسی پیشرفت، وزیراعظم اور جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات طے، ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر لیڈرشپ کی کاوشوں سے وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے مزید پڑھیں

25 apr kamranbangash 2

کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے عوام حکومت کا ساتھ دیں۔کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور): معاون خصوصی اطلاعات واعلی تعلیم کامران بنگش کی کورونا صورتحال کے حوالے سے بریفنگ، کامران بنگش نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گزشتہ تین ہفتوں کے دوران ٹوٹل 2 لاکھ مزید پڑھیں

60496010381c7

پشاور: مختلف طبی مراکز میں کرونا ویکسین غائب،ویکسنیشن کا عمل نامکمل

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں مختلف طبی مراکز میں کرونا ویکسین غائب,ویکسینیشن کی دوسری ڈوز کے لیے آئے معمر افراد کی ویکسینیشن کا عمل نامکمل رہ گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دوسری ڈوز کی ویکسین میسر نہیں مولوی جی ہسپتال میں مزید پڑھیں

Is Justice Qazi Faez Isa

سپریم کورٹ: جسٹس فائر عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی کی درخواستیں منظور کرلیں۔سرینا عیسیٰ کی درخواست 10 میں سے6 ججز نے منظور کیں۔جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس سجاد علی شاہ جسٹس منیب اختر اور جسٹس قاضی امین نے فیصلے مزید پڑھیں

download 2 33

پاکستان کا فلسطین میں اسرائیلی مظالم کےحالیہ واقعات پرشدید تشویش کااظہار

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ترجمان دفتر خارجہ نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے حالیہ واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے اپنےبیان میں کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورتحال بڑی تشویش ناک مزید پڑھیں

download 1 58

‏وفاقی کابینہ کی کارروائی آن لائن نظام پرمنتقل کرنےکی تیاریاں جاری

ویب ڈیسک (اسلام اباد)وفاقی کابینہ کی کارروائی آن لائن نظام پر منتقل کرنے کی تیاریاں جاری ہیں، تمام کابینہ ارکان کو ٹیبلیٹس پی سی فراہم کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی کارروائی آٹومیشن نظام کےتحت ہوگی، کابینہ ارکان مزید پڑھیں