Is Justice Qazi Faez Isa

سپریم کورٹ: جسٹس فائر عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی کی درخواستیں منظور کرلیں۔سرینا عیسیٰ کی درخواست 10 میں سے6 ججز نے منظور کیں۔جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس سجاد علی شاہ جسٹس منیب اختر اور جسٹس قاضی امین نے فیصلے سے اختلاف کیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کی ہدایت پر طیارہ آج 10بجے کرغستان کیلئے روانہ ہوگا،بیرسٹر سیف