بنگال سے فرار شیخ حسینہ برطانیہ

بنگال سے فرار شیخ حسینہ برطانیہ میں پناہ لینے کی خواہاں

ویب ڈیسک: طلبہ کے احتجاج کے بعد بنگلہ دیش میں حالات یکسر بدل گئے، اس دوران بنگال سے فرار شیخ حسینہ برطانیہ میں اب پناہ لینے کی خواہاں ہیں۔ ہنگاموں اور مظاہروں کے دوران جہاں شیخ حسینہ واجد کا تختہ مزید پڑھیں

اسرائیل نے پورے خطے کو غیرمستحکم

اسرائیل نے پورے خطے کو غیرمستحکم کر دیا ہے، شیری رحمان

ویب ڈیسک: سینیٹ اجلاس میں دوران اجلاس اپنے خطاب میں پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل نے پورے خطے کو غیرمستحکم کر دیا ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قرارداد

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قرارداد سینیٹ اجلاس میں متفقہ طور پر منظور

ویب ڈیسک: حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قرارداد سینیٹ اجلاس میں متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر پلوشہ خان کی جانب سے پیش کی جانیوالی قرارداد میں صیہونی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی مزید پڑھیں

مجیب الرحمان میوزم نذرآتش

شیخ حسینہ کے استعفیٰ پر شہریوں کا جشن، مجیب الرحمان میوزم نذرآتش

ویب ڈیسک: بنگلہ دیش میں سٹوڈنٹس کے احتجاج کی بدولت حالات کشیدہ، شیخ حسینہ کے استعفیٰ پر شہریوں کا جشن، منچلوں نے مجیب الرحمان میوزم نذرآتش کرنے کے ساتھ ان کا جہازی سائز کا مجسمہ توڑنے کی کوشش بھی کی۔ مزید پڑھیں

58اراکین کو تحریک انصاف میں شامل

الیکشن کمیشن نے 58اراکین کو تحریک انصاف میں شامل کرلیا

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 58اراکین کو تحریک انصاف میں شامل کرلیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی فہرست خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئی، جس میں پی ٹی آئی کے باقی 34 اراکین کو آزاد قرار مزید پڑھیں

تحریک انصاف کارکنان بڑی تعداد

تحریک انصاف کارکنان بڑی تعداد میں صوابی جلسے کیلئے روانہ

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور سے تحریک انصاف کارکنان بڑی تعداد میں صوابی جلسے کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے حلقےسے بھی قافلے روانہ ہو مزید پڑھیں

گرڈ اسٹیشنز پر دھاوا

بنوں میں مظاہرین کا گرڈ اسٹیشنز پر دھاوا،بند فیڈرز چالو کرا لئے

ویب ڈیسک: بنوں میں مظاہرین نے بنوں گرڈ اور کرم گڑھی گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول کر زبردستی تمام بند فیڈرز چالو کرا لیے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق متعدد مظاہرین گزشتہ رات زبردستی گرڈز میں گھسے اور فیڈرز آن کرائے مزید پڑھیں

کشمیر ضرور آزاد ہوگا

کشمیر ضرور آزاد ہوگا، بھارت کسی کا حق نہیں چھین سکتا، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے یوم استحصال کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت کسی کا حق نہیں چھین سکتا، کشمیر ضرور آزاد ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ فلسطین کو بھی جلد ہی خودمختاری اور آزادی ملے مزید پڑھیں

امریکہ نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا

پیرس اولمپکس ، امریکہ نے 71میڈلز حاصل کرکے چین کو پیچھے چھوڑ دیا

ویب ڈیسک: امریکا نے اولمپکس گیمز پیرس 2024میں مجموعی طور پر 71حاصل کرکے چین کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چین نے اب تک 45 میڈلز جیتے ہیں جبکہ امریکا 19 طلائی، 26 چاندی اور 26 برانز کے ساتھ پہلے نمبرپر براجمان مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی واک

خیبر پختونخوا اسمبلی:سپیکر بابر سلیم کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے واک

ویب ڈیسک: سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں واک کا انعقاد کیا گیا ۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ واک میں اراکین اسمبلی عملے اور مزید پڑھیں

اساتذہ کی اپ گریڈیشن واپس

مالی بحران :خیبر پختونخوا میں اساتذہ اپ گریڈیشن کی منظوری واپس لینے کی تیاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران کے باعث اساتذہ کی اپگریڈیشن کی منظوری واپس لینے کی تیاری کرلی ہے ۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں مالی بحران شدت اختیار کر گئے جس کے بعد حکومت نے اساتذہ کی مزید پڑھیں

ہرنائی سے 6 نعشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے 6افراد کی قتل شدہ نعشیں برآمد

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے شعبان سے 6افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔ افسوسناک اطلاعات کے مطابق ہرنائی کے علاقہ زرغون غر میں لوئیزوار کے مقام پر مزید پڑھیں