EdmkqaWX0AEOLVc

پاکستان آئی سی جے کے 17جولائی کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے- ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی ہفتہ وار بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بالا روک ٹوک جاری ہیں-کلگام اور شوپیاں مین مزید کشمیریوں کو شہید کیا گیا. ان کا کہنا مزید پڑھیں

5c4045ca1dd69

جتنےاین آراوموجودہ وزیراعظم نےدیئےکسی نےنہیں دیئے- بلاول بھٹو

ویب ڈیسک (اسلام آباد): قومی اسمبلی اجلاس، بلاول بھٹو کا اظہار خیال، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کہتےتھےکسی کو این آراونہیں دوں گا،جتنےاین آراوموجودہ وزیراعظم نےدیئےکسی نےنہیں دیئے،بھارتی پائلٹ جوحملہ کرکےگرا،اسےبھی چائےپلاکرواپس بھیج دیا،کلبھوشن مانتاہےکہ وہ پاکستان میں دہشتگردی مزید پڑھیں

Untitled 1 75

آج کون مودی کایارہے؟رہنما(ن)لیگ خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں سوال

ویب ڈیسک (اسلام آباد): رہنما(ن)لیگ خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب ان کا کہنا تھا کہ کبھی بھارت سےتجارت کھول رہےہیں،کبھی کلبھوشن کو لاڈلا بنایا جارہاہے،ہمیں بہت طعنےدیئےجاتےتھے،آج کون مودی کایارہے؟ ان کا کہنا تھا کہ بتایاجائےکیوں پاکستان کی مزید پڑھیں

RTX32C1O

ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری

ویب ڈیسک :امریکی ادارے نیوکلیئر تھریٹ انیشی ایٹو نے پاکستان کی درجہ بندی میں 7 پوائنٹس کا اضافہ کر دیا۔ این ٹی آئی انڈیکس کے مطابق نئے ضوابط لاگو کر کے پاکستان نے زیادہ تر اقدامات سیکیورٹی اورکنٹرول سے متعلق مزید پڑھیں

tree plantation 1024

بلین ٹری سونامی منصوبے میں خردبرد اور بے قاعدگیوں کا انکشاف،فارسٹ آفیسرز سمیت 20 اہلکاروں کو جرمانے اور سزائیں

ویب ڈیسک (پشاور): بلین ٹری سونامی منصوبے میں خردبرد اور بےقاعدگیوں پر محکمہ جنگلات کے 2 سب ڈویژنل فارسٹ آفیسرز سمیت 20 اہلکاروں کو جرمانے اور سزائیں دے کر ان سے ایک کروڑ 96 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔ محکمہ مزید پڑھیں

download 27

پی آئی اےکے پاس قابلِ استعمال اورناقابلِ استعمال طیاروں کی تعداد سامنےآگئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): قومی اسمبلی میں پی آئی اے کے قابلِ استعمال اور ناقابلِ استعمال طیاروں کی تعداد کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ وزیربرائے ہوا بازی غلام سرور خان نےتحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کروادیا۔ تحریری جواب کے مزید پڑھیں

834566 1055784450

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیوی سیلنگ کلب فوری سیل کرنےکاحکم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد ہائیکورٹ میں راول جھیل کےقریب غیرقانونی تعمیرات کے کیس پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جھیل کنارے نیوی سیلنگ کلب فوری سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

3149848931592465810

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خصوصی اقتصادی زونز، شاہرات، موٹرویزاورتوانائی کے منصوبے ملک کی تقدیربدل دیں گے- چیئرمین سی پیک

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خصوصی اقتصادی زونز، شاہرات، موٹرویزاورتوانائی کے منصوبے ملک کی تقدیربدل دیں گے۔ مزید پڑھیں

Pakistan virus June07 main1 750

کوروناوائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید بتیس افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان میں کوروناوائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد بڑھ کر دو لاکھ تیرہ ہزار ایک سو75 ہوگئی ہے۔ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

cabinet meeting 4

وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں

ویب ڈیسک (اسلام آباد):تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی شہزاد اکبرکو مشیرداخلہ بنا دیا گیا. ملک امین اسلم کو معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی لگا دیا گیا،ملک امین اسلم کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا.

EdgupWGWkAM853b

یکساں نظام تعلیم سےطبقاتی نظام تعلیم ختم کرنے میں مددملے گی- وفاقی وزیر تعلیم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی صدارت میں تیسری قومی نصابی کونسل کا اجلاس، اجلاس میں صوبائی وزراء تعلیم ،وفاقی اور نجی تعلیمی اداروں کے حکام کی شرکت وفاقی وزیر اس موقع مزید پڑھیں

d25e0f69 238e 4ae3 93ae fceb2bcbc121

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان پراجیکٹ اور وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دورہ

ویب ڈیسک ( ہری پور): وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان پراجیکٹ تانیہ ادریس اور وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش کا دورہ پاکستان ڈیجیٹل سٹی ہری پور, دورہ کے دوران تانیہ مزید پڑھیں

5a286422 6a01 454e a71a ccb225383cdc 1

چمن بارڈرطور خم کا راستہ ٹریفک کیلئے کھول دیا

ویب ڈیسک (طورخم ):چمن بارڈر شاہراہ پر ہڑتال جزوی طور خم کا راستہ کھل گیا ، چمن بارڈر شاہراہ ایک ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے، امپورٹ ایکسپورٹ سمیت نیٹو سپلائی بحال ہوئی ،چمن دھرنا کمیٹی ایم پی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 22 at 4.44.11 PM

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ،این سی او سی کےمربوط اقدامات کو سراہا

اسلام آباد:صدر ڈاکٹر عارف علوی کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ وفاقی وزراء فخر امام، پیر نور الحق قادری ، چیئرمین این ڈی ایم اے بھی موجود، سرجن جنرل لیفٹیننٹ جنر ل نگار جوہر بھی شریک، ویڈیو لنک مزید پڑھیں

arif alvi copy

قوم کیلئے شہداکی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں- صدرعارف علوی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): صدرمملکت کا پنجگورمیں شہید جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلیفونک رابطہ،صدرمملکت کا عظیم قربانی پیش کرنیوالے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت. صدرعارف علوی نے گفتگو کرتے ہووے کہا کہ ملکی تحفظ کیلئے جان کا نذرانہ مزید پڑھیں

185874 3705476 updates 2

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب ادارہ بے معنی ہوچکا ہے- اسفندیارولی خان

ویب ڈیسک (پشاور) : نیب بارے سپریم کورٹ کے ریمارکس اے این پی کا ردعمل،مرکزی صدر اے این پی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب ادارہ بے معنی ہوچکا ہے،احتساب کے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 22 at 3.10.12 PM

سپریم کورٹ نے نیب کی سیاسی انتقامی کاروائیوں کا پردہ فاش کر دیا- بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاؤس، لاہور میں پریس کانفرنس ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کو دو سال سے زیرِ تربیت وزراء اور وزیر اعلیٰ کے ذریعے چلایا جارہا مزید پڑھیں

Imran Khan on Sharifs 768x384 1

گیس کے شعبے سے متعلق تمام حقائق مشترکہ مفادات کی کونسل کے سامنے رکھے جائیں-وزیرِاعظم عمران خان

ویب ڈیسک: وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس کے شعبے سے متعلقہ امور کے حوالے سے اجلاس اجلاس میں وفاقی وزراء پرویز خٹک، سید شبلی فراز، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، اسد عمر، عمرایوب خان، معاونین خصوصی ندیم بابر اور ڈاکٹر مزید پڑھیں

Trump Mask

کورونا وائرس: بدقسمتی سے حالات بہتر ہونے سے پہلے مزید خراب ہونگے- صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ویب ڈیسک : صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہلاکتیں کم ہونے سے پہلے صورتحال مزید خراب ہوگی۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ اگر وہ سماجی فاصلہ برقرار نہیں رکھ مزید پڑھیں

5e75d8000ec1d 1

حکومت نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو قومی مالیاتی کمیشن سے نکال دیا

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ میں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے خلاف ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں اٹارنی جنرل خالد جاوید نے وفاقی حکومت کا قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کا مزید پڑھیں