اسلام اباد: ا ہم ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں زیرعلاج کرونا کی مریضہ کی حالت خطرے سے باہر، کرونا کی مریضہ کی عمر 21 برس اورتعلق گلگت بلتستان سے ہے، کرونا کی مریضہ 27 اور 28 فروری کی درمیانی مزید پڑھیں
پشاور: صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے صوبے کے مختلف شہروں کے مابین ڈیزل سے چلنے والی مسافر گاڑیوں کے کرائے میں 4.2فیصد کمی کا اعلان کر دیا، کرایوں میں کمی کا اعلان وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کے نرخوں میں مزید پڑھیں
ایس پی راول نے واقعہ کا نوٹس لیکر اے ایس پی نیوٹاون سرکل کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا بچوں کے والدین کی مدعیت میں الگ الگ مقدمات درج، ایس ایچ او نیوٹاون جاوید اقبال بچی اور مزید پڑھیں
اسلام آباد : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ احساس سکالر شپ پروگرام سب سے بڑا پروگرام ہے ، ضرورت اور میرٹ کی بنیاد پر لاکھوں طلباء پروگرام سے مستفید ہوںگے، ہر سال مستحق اور ذہین طلباء میں مزید پڑھیں
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں تحریک طالبان کے ساتھ طے پائے تاریخی سمجھوتے کو افغانستان میں جنگ کے خاتمے کی طرف اہم قدم قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی طالبان کی قیادت مزید پڑھیں
دوحہ: افغانستان میں امن کے لیے امریکا اور طالبان نے امن معاہدے پر دستخط کردیے جس کے مطابق القاعدہ اور داعش پر پابندی ہوگی جبکہ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مزید پڑھیں
دوحہ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ترکی کے وزیر خارجہ میولوط چاوش اوغلو کے درمیان ملاقات، ملاقات میں شاہ محمود قریشی کی شام میں ترک فوجیوں کی شہادت پر ترک ہم منصب سے تعزیت کی. ملاقات میں باہمی تعلقات مزید پڑھیں
مسلمانوں کو تشدد سے قتل کیا گیا ،مساجد اور قبرستانوں کی توہین کی گئی: وزیراعظم عمران خان اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ بارباردہراتا ہوں کہ مودی کا ہندوتواایجنڈا نازی پروگرام سے مزید پڑھیں
دوحہ : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دوحہ میں جاری افغان امن عمل کانفرنس کے موقع پر انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ رتنو مارسودی سے ملاقات ہوئی،دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات، افغان امن عمل اور ہندوستان میں جاری پر مزید پڑھیں
دوحہ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات ،ملاقات میں زلمے خلیل زاد نے امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی تازہ ترین صورتحال سے وزیر خارجہ مزید پڑھیں
اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان کا افسوس ناک حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے ،غم زدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی مزید پڑھیں
استنبول: صدر رجب طیب ایردوان سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ادلب میں ترک فوجیوں پر حملے کی مذمت کی
اسلام آباد،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ افغانستان کے لوگوں کو مبارکبادپیش کرتے ہیں،آج دوہا میں ہونے والِے معاہدے سے افغانستان میں نئے دور کا آغاز ہوگا: انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد،وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا عزم ہے کہ "کرونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے”۔انہون نے کہا کہ اس ضمن میں مزید پڑھیں
اسلام آباد،کرونا وائرس سے بچا کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اہم اقدام ا،سلام آباد ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ایرائیول پر جدید تھرمل سکینر نصب کردیا گیا،آٹو میٹک تھرمل سکینر کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے لگایا گیا ہے ،جدید مزید پڑھیں
ترکی: ترکی کے 33 شہداء کا بدلہ لینے کے لیے ترک افواج اور فضائیہ کی کارروائی میں بشارالاسد کے 309 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ بشار الاسد کے 5 ہیلی کاپٹر، 23 ٹینک، 23 ھاؤٹزر توپیں، 2 فضائی دفاع کے نظام مزید پڑھیں
ریاض: سعودی وزارت خارجہ کا اعلامیہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائد کی جا رہی ہے. تمام مسافروں پر سعودی عرب میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے. سعودی وزارت مزید پڑھیں
کراچی: موسمیاتی تبدیلی کے مشیر امین اسلم کی میڈیا سے گفتگو، ملک میں سب سے زیادہ درآمدگی بل تیل کا ہے. تیل کی درآمدات کم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے. ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر انحصار مزید پڑھیں
پشاور: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر وٹس ایپ کے زریعے اعلامیہ اور معلومات شیر کرنے پابندی عائد. وفاقی محکمہ انفارمیشن اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے کے پی کو مراسلہ موصول. صوبائی محکمہ انتظامیہ نے تمام متعلقہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر پاکستان نے جسٹس محمد قاسم خان کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تقرری کی منظوری دے دی. وزارت قانون نے صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا. جسٹس محمد قاسم خان 19 مارچ کو چیف مزید پڑھیں