لاہور ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کو اضافی ٹریبونلز ججز تعیناتی کا حکم

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ٹریبونلز ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سلمان اکرم اور عمر ہاشم کی درخواستوں کو منظور کر لیا۔ یاد رہے کہ سلمان اکرم اور عمر ہاشم مزید پڑھیں

15 روز بعد لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی گئی

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ میں 15 روز بعد اسلام آباد سے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری کے حوالے سے سماعت ہوئی۔ دوران سماعت وفاق نے 15 روز بعد لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ شاعر مزید پڑھیں

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ویب ڈیسک: مہنگائی میں پھنسے عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے رحجان کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول کی لیٹر قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی لیٹر مزید پڑھیں

پنشن اصلاحات مسترد،ایپکا کا تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: تنخواہوں مِیں اضافہ کیلئے ایپکا نے اپنے اہداف واضح کر دیئے۔ ایپکا کی جانب سے کہا گیا کہ پنشن اصلاحات کے نام پر ریٹائرڈ ملازمین کا معاشہ قتل بند کیا جائے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ مزید پڑھیں

لنڈی کوتل، ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف تمام اقوام سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف لنڈی کوتل میں تمام اقوام نے مشترکہ طور پر احتجاج کیا جس میں بلدیاتی نمائندہ گان، سیاسی جماعتوں کے رہنما، قومی مشران اور مقامی لوگوں نے کثیر تعدا میں شرکت کی۔ احتجاج مزید پڑھیں

چارسدہ، سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں ال پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی جانب سے تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہوئے 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ کلرکس ایسوسی ایشن نے اس سلسلے میں احتجاجی جلوس و مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

گیس ذخائر ختم ہونے پر ایل پی جی کا استعمال بڑھ رہا ہے، شاہد خاقان عباسی

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ توانائی کا بحران سر اٹھانے لگا ہے جس کا سب کو علم ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

حالیہ بجٹ میں دیر یونیورسٹی اور سپورٹس کمپلیکس سمیت اہم پراجیکٹس ڈراپ

ویب ڈیسک: حالیہ بجٹ میں ضلع لوئردیر کے منظور شدہ اہم میگا پراجکٹس ڈراپ کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق ان ڈراپ ہونیوالے پراجیکٹس میں دیر یونیورسٹی، سپورٹس کمپلیکس، پنجکوڑہ لفٹ رائٹ کنال اور دیرموٹروے شامل ہیں۔ علاقہ میں ترقیاتی مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس:فیصلہ نہ سنایاجاسکا،دوسری عدالت منتقلی کی درخواست

ویب ڈیسک: عدت نکاح کیس کا محفوظ فیصلہ نہ سنایا جا سکا، کیس کی دوسری عدالت منتقلی کی درخواست۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس مزید پڑھیں

صوابی، باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور میں صحت سہولیات کا فقدان

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور میں صحت سہولیات کا فقدان ہے۔ عوامی ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل کمپلیکس میں سٹی سکین، میموگرافی اور انڈسکوپی مشینیں گزشتہ کئی مہینوں سے خراب پڑی ہیں۔ اہالیان مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ویب ڈیسک روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کو ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت مغربی ممالک کو مہنگی پڑیگی۔ ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا کہ اگر مغربی ممالک نے یوکرین کو روس پر حملہ کرنے کے مزید پڑھیں

چکدرہ غزو اوسکئی کے پہاڑوں پر نامعلوم وجوہات کے بنا پر آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے علاقے چکدرہ غزو اوسکئی کے پہاڑوں پر نامعلوم وجوہات کے بنا پر آگ بھڑک اٹھی۔ لوئر دیر اور ملاکنڈ کی ریسکیو ٹیمیں گزشتہ 13 گھنٹوں سے مسلسل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں مزید پڑھیں

کوہاٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی، انٹر کا بائیولوجی پرچہ آوٹ

ویب ڈیسک: امتحانی پرچہ جات کے آوٹ ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کوہاٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث انٹر کا بائیولوجی پرچہ آوٹ ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرچہ امتحان سے پہلے مزید پڑھیں

پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر شہید، راہگیر شدید زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ سربند کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر اے ایس آئی حاجی اکبر ولد اکبر خان شہید ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ شہید پولیس افسر پال آفس مزید پڑھیں

جدید ترین امریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

ویب ڈیسک: جدید ترین امریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 ریاست نیو میکسیکو میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں پائلٹ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق جدید ترین امریکی مزید پڑھیں