شدید گرمی

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں شدید گرمی کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع خصوصاً جنوب میں شدید گرمی کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ کوہاٹ، چارسدہ، پشاور، خیبر، لکی مروت، کرک، ہنگو، نوشہرہ، ڈی آئی خان اور ٹانک میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے مزید پڑھیں

بلوچستان ٹرانسپورٹرز

بلوچستان ٹرانسپورٹرز اتحاد کا آج سے پہیہ جام کا اعلان

ویب ڈیسک: بلوچستان ٹرانسپورٹرز اتحاد نے چیک پوسٹوں پربے جا تنگ کرنے کے خلاف آج سے صوبے بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز اتحاد کا کہنا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ کو کئی کئی گھنٹے چیک پوسٹوں مزید پڑھیں

یورپی یونین

فلسطین کو تسلیم کرنا یہود دشمنی نہیں، یورپی یونین کا اسرائیل کو جواب

ویب ڈیسک: یورپی یونین نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے سپین، ناروے اور آئرلینڈ کے اقدام کو یہود دشمنی قرار دینے پر اسرائیل کو کرار جواب دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے فلسطین کو تسلیم مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا، ابتدائی رپورٹ

ویب ڈیسک: ایران کی مسلح افواج کے جنرل سٹاف نے ہیلی کاپٹر حادثے بارے پہلی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشت گردی کا نشانہ نہیں بنا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان مریم نواز اور نواز شریف کے اعصاب پر سوار ہیں ،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عمران خان مریم نواز اور ان کے پا پا نواز شریف کے اعصاب پر سوار ہیں ۔ پنجاب کابینہ میں عمران کے خلاف قانونی کارروائی کی مزید پڑھیں

ڈیڈلاک برقرار

بھارت :کسانوں کے دہلی چلو مارچ کو 100دن مکمل، ڈیڈلاک برقرار

ویب ڈیسک: بھارت میں کسانوں کے دہلی چلو مارچ کو 100دن مکمل ہوگئے تاہم کسانوں اور مودی سرکار میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ مودی سرکار کی کسانوں کو احتجاج سے روکنے اور ان پر دباؤڈالنے کی ناکام کوششوں کے باوجود کسانوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کارکردگی نہ دکھانے پر وزراء کی تبدیلی کا عندیہ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کارکردگی نہ دکھانے پر وزراء کو تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

غربت کی شرح

پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 39اعشاریہ 5فصد تک پہنچنے کا انکشاف

ویب ڈیسک: پاکستان میں غربت کی شرح 38اعشاریہ 6سے بڑھ کر 39اعشاریہ 5تک پہنچنے کا انکشاف ، خیبر پختونخوا میں 48فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہو گئی ہے ۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس مزید پڑھیں

پورا گاؤں دفن

پاپوا نیو گنی لینڈسلائیڈنگ سے پورا گاؤں دفن ،سینکڑوں اموات

ویب ڈیسک: پاپوا نیو گنی میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے پورا گاؤں دفن ہو گیا جس کے نتیجے میں سینکڑوں اموات ہو گئی ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی بحرالکاہل کے ملک پاپوا نیو گنی مزید پڑھیں

آسمانی بجلی

گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 15افراد زخمی ہوگئے۔ لاہور میں شدید گرمی کے بعد رات میں آندھی اور پھر بونداباندی ہوئی جس کے سبب کئی علاقوں میں بجلی معطل مزید پڑھیں