جسٹس بابر ستار

جسٹس بابر ستارکیخلاف سوشل میڈیا مہم ،توہین عدالت کیس کی سماعت نہ ہوسکی

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس کی سماعت آج بھی نہ ہوسکی،تمام کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی چھٹی کے باعث ان کی آج کی مزید پڑھیں

ہلاک چینی باشندوں

بشام حملے میں ہلاک چینی باشندوں کیلئے معاوضے کی سمری تیار

ویب ڈیسک: بشام میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں ہلاک چینی باشندوں کیلئے 25 لاکھ 80 ہزار ڈالرز زر معاوضہ دینے کی سمری تیار کرلی گئی ،ای سی سی آج منظوری دے گی ۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پروگرام :پیشگی اقدامات پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی فند (آئی ایم ایف)کی جانب سے اگلے بیل آؤٹ پروگرام کیلئے پیشگی اقدامات کو 30جون تک پارلیمنٹ سے منظور کروانے کی شرط عائد کردی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اگلے بیل آؤٹ پیکج مزید پڑھیں

سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی شہید مشہد میں سپرد خاک

ویب ڈیسک: ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہونے والے سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں روضہ حضرت امام علی رضا علیہ اسلام کے احاطہ میں سپرد خاک کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابراہیم رئیسی شہید کی مزید پڑھیں

کولمبیا

کولمبیا کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

ویب ڈیسک: کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد رملہ میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز تین یورپی ملکوں آئرلینڈ، سپین اور ناروے کی قیادت نے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

بائیڈن

فلسطینی ریاست کو یکطرفہ تسلیم نہیں کیا جانا چاہئے ،بائیڈن

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو یک طرفہ تسلیم نہیں کیا جانا چاہئے نہیں بلکہ مذاکرات مزید پڑھیں

سیٹلائٹ مشن

پاکستان کارواں ماہ ایک اورسیٹلائٹ مشن خلامیں بھیجنےکااعلان

ویب ڈیسک: پاکستان نے رواں ماہ ایک اور سیٹلائٹ مشن متعارف کراتے ہوئے خلاء میں بھیجنے کا اعلان کردیا ہے ۔ پاکستان اور چین کے انجینئرز کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کیا جانے والا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون مزید پڑھیں

طالب علم کو قتل کردیاگیا

چارسدہ :اغواء کی کوشش میں ناکامی پرطالب علم کو قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک: چارسدہ میں اغواء کی کوشش میں ناکامی پرنویں جماعت کے طالب علم کو قتل کردیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ سٹی کی حدود قائد آباد مین روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے اغواء کی کوشش مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ امتحانات

پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز

ویب ڈیسک: پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز ہوگیا انتظام امتحانات 5 جولائی تک جاری رہیں گے جس میں کل ایک لاکھ 25 ہزار 466 طلبہ حصہ لیں گے۔ ایف اے ایف سی مزید پڑھیں

فضل الرحمن

حکومت مخالف تحریک:فضل الرحمن نے پی ٹی آئی سے گارنٹی مانگ لی

ویب ڈیسک: جمعیت علما ئے اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک اور اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کے لئے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگتے کی تصدیق کردی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں سے ملاقات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ شیڈول

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف 22سے 23مئی متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے،کابینہ کے اہم وزرا پر مشتمل ایک اعلی ٰسطحی وفد بھی ہوگا۔ ترجمان کے مطابق یہ وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

خصوصی پرواز

کرغزستان سے ایک اور خصوصی پرواز طلبہ کو لے کر پشاور پہنچ گئی

ویب ڈیسک: کرغزستان سے ایک اور خصوصی پرواز طلبہ کو لے کر پشاور کے باچا خان انٹر ائیر پورٹ پہنچ گئی۔ ترجمان سول ایویشن اتھارٹی کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ اتری، مزید پڑھیں

یاسمین راشد

یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل کردیا گیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل میں طبیعت ناساز ہونے پر فوری سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو معدے اور پیٹ میں درد کی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بشکیک جانے والا خیبر پختونخوا کا طیارہ پھر لاہور ائیرپورٹ پر روکا گیا ،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بشکیک جانے والے خیبر پختونخوا کے خصوصی طیارے کو پھر لاہور ائیرپورٹ پر روکا گیا ہے۔ بیرسٹر سیف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ خصوصی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کا4جولائی کو ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان

ویب ڈیسک: برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے4جولائی کو ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق وزیراعظم رشی سونک نے ڈاننگ اسٹریٹ کے باہر خطاب کرتے ہوئے ملک مزید پڑھیں