غزہ میں مزید 39 فلسطینی اسرائیلی بربریت کی بھینٹ چڑھ گئے

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی آپریشن ہر روز نئی نئِی داستانیں رقم کر رہا ہے۔ حالیہ واقعات میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید 39 فلسطینی شہید کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق جبالیہ میں حماس اور اسرائیلی فورسز میں مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے رفع آپریشن روکنے، اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ

ویب ڈیسک: عالمی عدالت انصاف سے جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر رفح آپریشن روکنے اور اسرائیل کے فوری انخلا کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں اس حوالے سے جنوبی افریقی درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

شدید گرمی کے بعد ایک مرتبہ پھر بارش کی پیشگوئی ، جھکڑ چلنے کا بھی امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید گرمی کے بعد ایک مرتبہ پھر اگلے 48 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ اس دوران بالائی علاقوں میں جھکڑ چلنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کا لوڈشیڈنگ شیڈول کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن کا عندیہ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے لوڈشیڈنگ شیڈول کے حوالے سے پیسکو چیف نے ملاقات کی۔ اس حوالے سے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے پیغام میں بتایا کہ صوبے میں بے تحاشا لوڈشیڈنگ کا وزیراعلی خیبرپخونخوا نے سخت مزید پڑھیں

ایٹا مالی اخراجات اور سسٹم اپ گریڈیشن پر خودکارانداز میں کام کررہاہے، مزمل اسلم

ویب ڈیسک: ایٹا ٹیسٹنگ ایجنسی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے شرکت کی۔ اجلاس میں مشیر خزانہ نے کہا کہ ایٹا پورے ملک کی پہلی اور واحد پبلک سیکٹر ٹیسٹنگ ایجنسی مزید پڑھیں

سمیں بلاک نہیں نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکنے کا آرڈر کیا، جسٹس عامر فاروق

ویب ڈیسک: سمیں بلاک کرنے کے حوالے سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے سماعت کے دوران کہا ہے کہ ہم نے سمیں بند کرنے سے نہیں نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

کوہاٹ، تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 9 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں گمبٹ کے علاقہ غورزئی میں تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو ٹیمیوں نے ہسپتال مزید پڑھیں

تھانہ متنی پولیس کی اہم کارروائی، اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ متنی پولیس نے بروقت اور اہم کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن کی بھاری کھیپ موٹر کار کے ذریعے سمگل کرنے کی کوشش کی جا مزید پڑھیں

بنوں، بجلی لوڈشیڈنگ میں کمی بقایاجات کی ادائیگی سے مشروط کر دی گئی

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور بازار احمد خان کے مکینوں کے مابین تنازعہ چلا آ رہا تھا تاہم اس حوالے سے ہونے والے مذاکرات کامیاب رہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مزید پڑھیں

وانا، زیر تعمیر گرلز اکیڈمی میں دھماکہ ، عمارت تباہ

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے علاقے ڈبکوٹ میں وانا ویلفئیرایسوسی ایشن کے تعاون سے زیر تعمیر صوفیہ نور گرلز اکیڈمی میں رات کے وقت دھماکہ ہوا ہے جس سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ وانا مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر کشیدگی، سخت گولہ باری تیسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک: پاک افغان سرحدی علاقوں تری منگل ٫ خرلاچی ، بوڑکی اور غوزگڑھی کے علاقوں میں سخت گولہ باری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری یے۔ زرائع کے مطابق بارڈر کے دونوں جانب کی فورسز ایک دوسرے کے مورچوں مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف عرب ممالک کا ایکا، غزہ سے انخلا پر زور

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی افواج کے مظالم نے عرب ممالک کو متحد کرنے پر مجبور کر دیا۔ ذرائع کے مطابق منامہ میں منعقدہ عرب ممالک کا بحرین سربراہی اجلاس سنسنی خیز رہا۔ اجلاس میں اسرائیل کے فوری انخلا مزید پڑھیں